June 17, 2025 9:55 PM June 17, 2025 9:55 PM
9
جی-7کے رہنمائوں نے مغربی ایشیا میں امن واستحکام کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کے پاس نیوکلیائی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران G-7 رہنماؤں نے متحدہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ابتر ہوتی ہوئی صورتحال کا ذکر کیا گیا ہے۔G-7 کے رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے تئیںاپنے پابند رہنے کو دہرایا ہے۔ انھوں نے اسرائیل کے، اپنے دفاع کے حق پر زور دی...