بین الاقوامی

August 4, 2025 2:28 PM

views 22

پاکستان میں مانسون کی بارش اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے 26 جون سے اب تک 300 سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے

پاکستان میں مانسون کی بارش اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے 26 جون سے اب تک 300 سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اِن میں 140 بچے بھی شامل ہیں۔ اِس کے علاوہ 715 سے زیادہ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے والی قومی اتھارٹی نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مرنے والوں میں 57 خواتی...

August 4, 2025 2:26 PM

views 19

ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل نے ایک نئی دفاعی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے سربراہ ایران کے صدر مسعود Pezeshkian ہوں گے

ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل نے ایک نئی دفاعی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے سربراہ ایران کے صدر مسعود Pezeshkian ہوں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ کونسل دفاعی منصوبوں کے جائزے کو مرکزی شکل دے گی اور ایران کی مسلح افواج کی صلاحیت کو فروغ دے گی۔ اس میں ایگزیکٹو عدلیہ اور لیجسلیٹو شاخ...

August 4, 2025 9:55 AM

views 31

فلپنز کے صدر Ferdinand R. Marcos Jr. بھارت کے 5 روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔

فلیپینز کے صدر Ferdinand R.Marcos Jr آج سہ پہر بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ خاتون اول Louise Araneta Marcos اور کابینہ کے وزراء اہم شخصیتوں اور سینئر اہلکاروں کے علاوہ کاروباری نمائندوں سمیت ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی بھارت آ رہا ہے۔ فلیپینز کے صدر کا عہدہ سنبھا...

August 3, 2025 9:43 PM

views 19

فلپینز کے صدر Ferdinand R. Marcos Junior بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر کَل دوپہر نئی دلّی پہنچیں گے

فلپینز کے صدر Ferdinand R. Marcos Junior بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر کَل دوپہر نئی دلّی پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ خاتون اوّل Louise Araneta  Marcos اور اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ہوگا جس میں بہت سے کابینی وزیر، دیگر شخصیتیں اور سینئر افسران شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اُن کے ساتھ تجارتی نمائندگان بھی ہوں...

August 3, 2025 9:41 PM

views 16

جنگ سے تباہ حال غزہ میں، امن اور فوری امداد کی فراہمی کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے سڈنی، ملبرن، کیپ ٹائون میں، فلسطین حامی جلسوس نکالے گئے

غزہ میں جاری جنگ اور بھکمری کے خلاف آج دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاج ہوئے۔ سڈنی میں ہزاروں لوگوں نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کیلئے Harbour Bridge پر مارچ کیا۔ اِن لوگوں میں Wiki Leaks کے بانی Julian Assange ، سڈنی کے لارڈ میئر Clover Moore اور ریٹائرڈ فٹبال کھلاڑی Cr...

August 3, 2025 9:40 PM

views 20

روس میں پچھلے 600 سال میں ایسا پہلی بار ہے کہ Krasheninnikov آتش فشاں پہاڑ پھٹا ہے، جس کی وجہ سے ہوا بازی سے متعلق اورینج وارننگ جاری کی گئی ہے

روس کے Kamchatka جزیرہ نما میں آج چھ سو سال میں پہلی بار Krasheninnikov آتش فشاں پھوٹ پڑا۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 50 منٹ پر یہ شروع ہوا اور سمندر کی سطح سے چار کلو میٹر اوپر تک راکھ اڑنے لگی۔ آتش فشاں کی وجہ سے ہوا بازی سے متعلق Orange وارننگ جاری کی گئی ہے کیونک...

August 3, 2025 2:57 PM

views 14

جاپان کے شہر Osaka میں منعقدہ عالمی نمائش World Expo 2025 میں بھارت منڈپ کے نام سے قائم بھارتی پویلین نے کل 20 ہزار سے زیادہ سیاحوں کو اپنی طرف راغب کیا

جاپان کے شہر Osaka میں منعقدہ عالمی نمائش World Expo 2025 میں بھارت منڈپ کے نام سے قائم بھارتی پویلین نے کل 20 ہزار سے زیادہ سیاحوں کو اپنی طرف راغب کیا۔ بڑی تعداد میں لوگ بھارت کے مالامال ثقافتی ورثے، خلائی کامیابیوں اور دستکاریوں کی جھلک دیکھنے کیلئے آئے۔ اس نمائش کی دیگر دلچسپیوں میں ایک ”چندریان...

August 3, 2025 2:53 PM

views 21

ہوسٹن میں بھارت کے قونصل جنرل نے امریکہ میں ڈلاس ٹیکسس میں قونصل خانے میں درخواست دینے سے متعلق نئے بھارتی مرکز کے آغاز کا اعلان کیا ہے

Houston میں بھارت کے قونصل جنرل نے امریکہ میں Dallas Texas میں قونصل خانے میں درخواست دینے سے متعلق نئے بھارتی مرکز کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اِس سے Dallas-Fort Worth علاقے میں بڑی تعداد میں رہنے والی بھارتی برادری کو قونصل خانے کی خدمات کیلئے Houston جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ امریکہ میں بھارت کے سف...

August 3, 2025 2:30 PM

views 23

پاکستان کے شمال مغربی خیبر پختون خواہ صوبے میں رہنے والے افغان شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بلا تاخیر ملک سے چلے جائیں

پاکستان کے شمال مغربی خیبر پختون خواہ صوبے میں رہنے والے افغان شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بلا تاخیر ملک سے چلے جائیں۔ کیونکہ اُن کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گئی ہے۔ خیبر پختون خواہ حکومت کے داخلی امور کے محکمے نے جمعے کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صوبے میں رہنے والے اُن تمام ...

August 3, 2025 2:29 PM

views 19

ایران نے اپنی فضائی حدود پر عائد بقیہ سبھی بندشیں بھی ہٹالی ہیں، جو اِس سال جون میں اسرائیل کے ساتھ 12 دن کی لڑائی کے دوران نافذ کی گئی تھیں

ایران نے اپنی فضائی حدود پر عائد بقیہ سبھی بندشیں بھی ہٹالی ہیں، جو اِس سال جون میں اسرائیل کے ساتھ 12 دن کی لڑائی کے دوران نافذ کی گئی تھیں۔ ایران کے شہری ہوا بازی کے ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت اُسی سطح پر بحال ہوگئی ہے، جو لڑائی سے پہلے تھی۔ ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔