August 6, 2025 9:49 AM
28
بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں، پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عبوری حکومت کی طرف سے وہ چیف انتخابی افسر کو خط ارسال کرکے انتخابی کمیشن سے رمضان سے پہلے فروری 2026 میں انتخابات کرانے کا بندوبست کرنے کی درخواست کر...