بین الاقوامی

June 22, 2025 9:42 PM June 22, 2025 9:42 PM

views 12

امریکی فوج نے، جو ایران کی نیوکلیائی تنصیبات پر حملے کیے ہیں، اُن کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جانے لگا ہے

امریکی فوج نے، جو ایران کی نیوکلیائی تنصیبات پر حملے کیے ہیں، اُن کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جانے لگا ہے، جس کے تحت عالمی رہنما، صبر و تحمل سے کام لینے اور مغربی ایشیا میں اِس تنازعہ کے مزید ابتر ہونے کے اندیشے کے دوران سفارتی کوششوں کی طرف واپس آنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ برطانیہ کے...

June 22, 2025 9:41 PM June 22, 2025 9:41 PM

views 7

مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے دوران پورے خطے میں ہوائی سفر میں بڑے پیمانے پر رکاوٹیں آرہی ہیں

مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے دوران پورے خطے میں ہوائی سفر میں بڑے پیمانے پر رکاوٹیں آرہی ہیں۔ اب ایئر لائنز سلامتی کو درپیش بڑھتی ہوئی تشویش کی وجہ سے، خطے کے بہت سے فضائی علاقوں سے گریز کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے، اِن کے راستے طویل ہوگئے ہیں اور فضائی سفر پر زیادہ لاگت ...

June 22, 2025 3:28 PM June 22, 2025 3:28 PM

views 7

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، ایران کی تین ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کے ساتھ تال میل کر کے امریکی فورسز کے فوجی حملوں کے بعد امریکہ کی سخت مذمت کی ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، ایران کی تین ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کے ساتھ تال میل کر کے امریکی فورسز کے فوجی حملوں کے بعد امریکہ کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب عراقچی نے امریکہ پر اقوام متحدہ منشور، بین الاقوامی قوانین اور ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے معاہدے NP...

June 22, 2025 3:26 PM June 22, 2025 3:26 PM

views 11

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایران پر حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی تعریف کی گئی ہے اور یہ کہا ہے کہ اِس سے تاریخ بدل جائے گی۔

June 22, 2025 3:24 PM June 22, 2025 3:24 PM

views 11

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج صبح ملک سے اپنے خطاب میں حملوں کو شاندار کامیابی قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج صبح ملک سے اپنے خطاب میں حملوں کو شاندار کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کا مقصد ایران کی ایٹمی افزودگی کی صلاحیت کو روکنا اور ساتھ ہی دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے دنیا کے نمبر ایک ملک سے لاحق ایٹمی خطرے کو روکنا تھا۔

June 22, 2025 3:15 PM June 22, 2025 3:15 PM

views 9

ایران نے اپنی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اِسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ منشور کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایران نے اپنے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے کی سخت مذمت کی ہے اور اِسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ منشور کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اِس حملے کو جارحیت کی وحشیانہ حرکت سے تعبیر کیا ہے اور اس کے مضمرات کے لیے امریکہ کو پوری طرح ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ امریکی حملے...

June 22, 2025 3:12 PM June 22, 2025 3:12 PM

views 7

ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکہ کے فضائی حملوں کے تناظر میں فی الحال تابکاری کی سطح میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔

ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکہ کے فضائی حملوں کے تناظر میں فی الحال تابکاری کی سطح میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ایٹمی توانائی سے متعلق بین الاقوامی ایجنسی IAEA نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکہ کے فضائی حملوں کے بعد تابکاری کی سطح میں کو...

June 22, 2025 3:11 PM June 22, 2025 3:11 PM

views 12

اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے پر پھر میزائل حملے کیے ہیں۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکہ کے حملوں کے بعد آج مغربی ایران میں میزائل لانچرس سمیت فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پھر سے حملے کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر اسرائیل کی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ اُس کی فضائی...

June 22, 2025 9:48 AM June 22, 2025 9:48 AM

views 16

امریکہ نے ایران کے تین نیوکلیائی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ایک شاندار کامیابی قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران میں Fordow سمیت تین نیوکلیائی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ امریکہ نے Fordow، Natanz اور اصفہان کے نیوکلیائی تنصیبات پر کامیاب حملے کیے ہیں اور تمام طیارے اب ایرانی فضائی حدود سے باہر ہیں۔ آج صبح قوم سے خطاب کرتے ہو...

June 22, 2025 9:40 AM June 22, 2025 9:40 AM

views 8

نائجیریا میں، شمال مشرقی Borno ریاست میں ایک مچھلی بازار میں ایک مشتبہ خاتون خودکش بمبار حملے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

نائجیریا میں، شمال مشرقی Borno ریاست میں ایک مچھلی بازار میں ایک مشتبہ خاتون خودکش بمبار حملے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ Borno ریاستی پولیس کے مطابق، دیسی ساخت کا بم پہنے ہوئے خاتون دھماکہ کرنے سے پہلے ہجوم میں گھس گئی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے ہی...