August 12, 2025 9:35 PM
16
بھارت نے بین الاقوامی قانون اور سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کی کنونشن کے نظریات کے مطابق کھلے، آزاد اور ضوابط پر مبنی بحری نظام کے تئیں اپنے عہد کو دوہرایا ہے
بھارت نے بین الاقوامی قانون اور سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کی کنونشن کے نظریات کے مطابق کھلے، آزاد اور ضوابط پر مبنی بحری نظام کے تئیں اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔ نیویارک میں بحری سلامتی کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی مباحثے کے دوران بھارت نے اپنی عہد بستگی کا اظہار کیا۔...