بین الاقوامی

August 15, 2025 9:37 PM

views 16

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان ملاقات آج رات الاسکا میں ہونے والی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج Alaska کے Anchorage میں واقع امریکی مشترکہ فوجی اڈّے Elmendorf-Richardson میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔ اِس سال جنوری میں وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد سے صدر ٹرمپ کی روس کے صدر کے ساتھ یہ پہلی میٹنگ ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ سے قبل ٹرمپ نے کہا کہ اُنہیں ...

August 15, 2025 3:25 PM

views 22

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، یوکرین-روس تنازع پر امن بات چیت کیلئے، آج رات الاسکا میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیرپوتن سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن آج ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ ملاقات، الاسکا کے Anchorage میں امریکہ کے مشترکہ فوجی اڈے Elmendorf-Richardson میں ہوگی۔ اِس سال جنوری میں ٹرمپ کی وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہوگی۔ اعلیٰ سطح کی ملاقات سے پہلے ٹرمپ نے...

August 14, 2025 3:27 PM

views 11

یوکرین کے امن کیلئے یکطرفہ طور پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

یوروپی رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اَلاسکا میں کَل روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اپنی شخصی میٹنگ میں، یوکرین کے امن کیلئے یکطرفہ طور پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔ یہ وارننگ ایک ورچوئل سربراہ کانفرنس کے دوران دی گئی ہے، جس کا اہتمام جرمن چانسلر Friedrich Merz نے کیا تھا۔ ...

August 13, 2025 9:55 PM

views 18

یوکرین کے صدر نے امریکہ اور روس کے درمیان سربراہ میٹنگ سے پہلے برلن میں امریکی صدر اور یوروپی رہنماؤں کے ساتھ ورچوئل وسیلے سے بات چیت کی ہے

یوکرین کے صدر وولودیمیر زلینسکی اور یوروپی رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مجوزہ ملاقات سے پہلے اُن سے ویڈیو لِنک کے ذریعے بات چیت کی ہے۔ یوروپی رہنماؤں نے کہا کہ ٹرمپ، یوکرین پر اُن کی پوزیشن سے متفق ہوگئے ہیں۔ جرمنی کے چانسلر فریڈرش مَرض نے صحافیوں کو بتایا کہ ...

August 13, 2025 9:51 PM

views 15

ای-3 ملکوں نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ بات چیت کے راستے پر نہیں آتا تو اُس پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی جائیں گی

فرانس، جرمنی اور برطانیہ پر مشتمل E-3 ملکوں نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ بات چیت کے راستے پر نہیں آتا تو اُس پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس اور سلامتی کونسل کو لکھے خط میں E-3  وزراء خارجہ نے ای...

August 13, 2025 2:47 PM

views 17

حماس کا ایک وفد غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے جزوی جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا ہے

اعلیٰ مذاکرات کار Khalil al-Hayya کی سربراہی میں حماس کا ایک وفد کَل قاہرہ پہنچا ہے، جہاں وہ مصر کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔ اس بات چیت کا مقصد غزہ میں جامع جنگ بندی کا حصول اور یرغمالوں کے بحران کو حل کرنا ہے۔ قطر اور امریکہ کی حمایت سے مصر کی ثالثی میں ہونے والی اِس بات چیت کا مقصد مجوزہ ...

August 13, 2025 2:45 PM

views 20

ایران کے اوّل نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے، تو ایران امریکہ کے ساتھ براہِ راست ایٹمی بات چیت کیلئے تیار ہے

ایران کے اوّل نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے، تو ایران امریکہ کے ساتھ براہِ راست ایٹمی بات چیت کیلئے تیار ہے۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ایران دونوں فریقوں کے مفادات کے تحفظ کی خاطر برابری کی بنیاد پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ جناب عارف نے کہا کہ ایران کسی بھی طرح مذاکرات کا مخالف...

August 13, 2025 2:44 PM

views 16

میکسیکو نے منشیات کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے 26 بڑے لوگوں کو نکال کر امریکہ بھیج دیا ہے

میکسیکو نے منشیات کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے 26 بڑے لوگوں کو نکال کر امریکہ بھیج دیا ہے۔ یہ قدم ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تازہ اہم سمجھوتے کے تحت کیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے جرائم پیشہ افراد کے اُس نیٹ ورک پر دباؤ بڑھادیا ہے، جس کے ذریعہ سرحد پر منشیات بھیجی جاتی ہیں۔ منشیات کے بڑے کاروباریوں اور دیگر...

August 13, 2025 2:43 PM

views 18

بھارت نے سبھی زمینی راستوں سے بنگلہ دیش سے پَٹسن کی بعض اشیاء اور رسیوں کی درآمد پر فوری طور سے پابندی عائد کردی ہے

بھارت نے سبھی زمینی راستوں سے بنگلہ دیش سے پَٹسن کی بعض اشیاء اور رسیوں کی درآمد پر فوری طور سے پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پَٹسن سے تیار Fabrics، ڈوری، رسّی اور تھیلے جیسی اشیاء اب مہاراشٹر میں Nhava Sheva Seap...

August 13, 2025 9:35 AM

views 19

 جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔

 جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔ اٹلی، فرانس، اسپین، پرتگال اور بلقان کے علاقوں میں گرمی سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے اور خبردار کیا گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔