بین الاقوامی

July 2, 2025 11:56 PM July 2, 2025 11:56 PM

views 7

ایران کے صدر نے، آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کو معطل کرنے والے قانون کو منظوری دے دی ہے

ایران کے صدر Masoud Pezeshkian نے، اُس بل پر دستخط کرکے، اُسے قانون بنا دیا ہے، جس کے تحت اقوامِ متحدہ کی نیوکلیائی نگرانی کے ادارے، بین الاقوامی نیوکلیائی توانائی کی ایجنسی - IAEA کے ساتھ تعاون کو معطل کردیا گیا ہے۔ یہ ایران کے ذریعے اٹھائے گئے اہم ترین اقدامات میں سے ایک ہے، جس کا تعلق اُس کی نیوک...

July 2, 2025 3:08 PM July 2, 2025 3:08 PM

views 6

کواڈ وزرائے خارجہ نے آزاد اور کھلے بھارت- بحرالکاہل کے تئیں اپنے عزم کو دہرایا

کواڈ وزرائے خارجہ نے آزاد اور کھلے بھارت- بحرالکاہل کے تئیں اپنے عزم کو دہرایا ہے اور بزور طاقت یا زبردستی موجودہ صورتحال میں تبدیلی کی کسی بھی یکطرفہ کوششوں کی مخالفت کی ہے۔ رکن ممالک نے مشرقی بحیرہئ چین اور جنوبی بحیرہئ چین کی صورتحال کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں...

July 2, 2025 10:01 AM July 2, 2025 10:01 AM

views 9

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل، غزہ میں 60 دن کی جنگ بندی سے متعلق شرطوں پر راضی  ہو گیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل، غزہ میں 60 دن کی جنگ بندی سے متعلق شرطوں پر راضی  ہو گیا ہے۔ انہوں نے حماس کو خبردار کیا کہ وہ صورتحال کے ابتر ہونے سے پہلے اِس سمجھوتے کو تسلیم کر لے۔ صدر ٹرمپ نے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا ہے، جب وہ اِس مہینے کی 7 تاریخ کو وہائٹ ہاؤس میں بات چیت کے لیے...

July 2, 2025 9:59 AM July 2, 2025 9:59 AM

views 8

امریکی سینیٹ نے، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بجٹ تجویز کو منظوری دے دی ہے، جسے ایک بڑے خوبصورت بل کا قانون کہا جا رہا ہے۔

امریکی سینیٹ نے، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بجٹ تجویز کو منظوری دے دی ہے، جسے ایک بڑے خوبصورت بل کا قانون کہا جا رہا ہے۔ اِس بل کو 50 کے مقابلے، 50 ووٹوں سے منظوری دی گئی ہے۔ نائب صدر J D Vance نے اپنا فیصلہ کن ووٹ دیا، جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے اندرونِ ملک ایجنڈے کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔...

July 2, 2025 9:48 AM July 2, 2025 9:48 AM

views 10

روس کے صدر ولادیمیر پتن اور فرانس کے اُن کے ہم منصب ایمونئل میخواں نے دو سال زائد عرصے میں پہلی بار گفتگو کی۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن اور فرانس کے اُن کے ہم منصب ایمونئل میخواں نے دو سال زائد عرصے میں پہلی بار گفتگو کی۔ جناب میخواں نے یوکرین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے فرانس کی پختہ حمایت کا اعادہ کیا اور تنازعہ کے پائیدار حل کی خاطر راہ ہموار کرنے کے لیے جنگ بندی پر  زور دیا۔ کریملن کے بیان کے ...

July 1, 2025 2:36 PM July 1, 2025 2:36 PM

views 50

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-امریکہ تعلقات، مستحکم ہیں اور ان تعلقات میں ٹیکنالوجی، تجارت، تعلیم اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بنیادی حیثیت رکھتا ہے

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت اور امریکہ کے درمیان، خاص طور پر پچھلے 25 سال کے دوران تعلقات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان، پچھلے پانچ امریکی صدور کے عہدے کی مدت کے دوران مضبوط اور بہت ہی مثبت تعلقات رہے ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر نے، جو فی الحال امریکہ کے دورے پر ہیں، کہا کہ...

June 30, 2025 3:12 PM June 30, 2025 3:12 PM

views 5

پورے یورپ میں شدید گرمی کی وجہ سے درجہ حرارت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے

پورے یورپ میں شدید گرمی کی وجہ سے درجہ حرارت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جس کی وجہ سے صحت اور جنگل کی آگ سے متعلق خطرات بڑھ گئے ہیں۔ جنوبی اسپین سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں EL Granado میں درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس پہنچ گیا، جو جون کے مہینے میں اب تک کا سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ہے۔...

June 30, 2025 3:07 PM June 30, 2025 3:07 PM

views 9

بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کا اعلیٰ اختیاراتی کاروباری وفد دو طرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری روابط کو مستحکم بنانے کے لئے سری لنکا پہنچ گیا ہے

بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کا اعلیٰ اختیاراتی کاروباری وفد دو طرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری روابط کو مستحکم بنانے کے لئے سری لنکا پہنچ گیا ہے۔ 15 ارکان پر مشتمل اِس وفد کی قیادت ITC Ltd کے چیئرمین منیجنگ ڈائرکٹر اور CII کے سابق صدر سنجیو پوری کررہے ہیں۔ یہ وفد دو جولائی تک وہاں رہے گا۔ اِس سے قبل ...

June 29, 2025 9:45 PM June 29, 2025 9:45 PM

views 11

ایک اہم ثقافتی سنگ میل کے طور پر متحدہ عرب امارات میں مقیم اڈیشہ سماج کے لوگوں نے اپنی پندرہویں سالانہ رتھ یاترا کا اہتمام کیا، جس میں سبھی سات امارات سے ایک ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں نے شرکت کی

ایک اہم ثقافتی سنگ میل کے طور پر متحدہ عرب امارات میں مقیم اڈیشہ سماج کے لوگوں نے اپنی پندرہویں سالانہ رتھ یاترا کا اہتمام کیا، جس میں سبھی سات امارات سے ایک ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب، خطے میں اڑیہ افراد کیلئے انتہائی اہم تقریبات میں سے ایک بن گئی ہے۔ یہ تقریب، دبئی کے اسٹار انٹر...

June 29, 2025 9:38 PM June 29, 2025 9:38 PM

views 11

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں آج پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آنے کے سبب کم سے کم 5 افراد زخمی ہوگئے

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں آج پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آنے کے سبب کم سے کم 5 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات تقریباً ساڑھے تین بجے آیا اور اِس کا مرکز Barkan قصبے کے نزدیک تھا۔ ابتدائی خبروں کے مطابق زلزلے کے سبب تقریباً ایک درجن مکانوں کو نقصان پہنچا اور بہت سے مکانوں می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔