July 4, 2025 2:49 PM July 4, 2025 2:49 PM
13
روس ایسا پہلا ملک ہے، جس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے
روس نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے نئے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کرلی ہیں۔ اس طرح وہ افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ایک بیان میں روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کو تعلقات کے فروغ کے اچھے امکانات نظر آتے ہیں اور وہ سکیورٹی، دہشت گردی کی روک تھام اور منشیات سے متع...