بین الاقوامی

July 6, 2025 2:39 PM July 6, 2025 2:39 PM

views 11

امریکہ میں بڑے صنعت کار ایلون مسک نے امیریکہ پارٹی نام سے ایک نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد امریکہ میں روایتی دو پارٹیوں کے نظام کو چیلنج کرنا ہے۔

        ارب پتی صنعتکار ایلون مَسک نے امریکہ میں ”America پارٹی“کے نام سے ایک نئی سیاسی پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد Republicans اور ڈیموکریٹس کے غلبے والے دو پارٹیوں کے نظام کو چیلنج کرنا ہے۔ جناب مسک نے، کل اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر یہ اعلان کیا۔ انہوں نے دونوں بڑی پارٹیوں...

July 6, 2025 2:28 PM July 6, 2025 2:28 PM

views 13

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے مقصدسے بات چیت کے لئے آج ایک مذاکراتی ٹیم کو قطر روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

        اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے مقصدسے بات چیت کے لئے آج ایک مذاکراتی ٹیم کو قطر روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تقریباََ 21 ماہ طویل لڑائی ختم کرنے کی غرض سے ازسرنو کی جانے والی سفارتی کوششوں کے دوران، یہ اقدام کیا گیا ہے۔         البتہ، نیتن یاہو نے جنگ بندی سے متعل...

July 6, 2025 2:21 PM July 6, 2025 2:21 PM

views 11

امریکہ کے ٹیکساس میں اچانک سیلاب آنے سے پندرہ بچوں سمیت کم از کم اکیاون افراد کی موت ہوگئی۔ کئی لوگ لاپتہ ہیں۔

امریکہ میں ٹیکساس میں اچانک سیلاب آنے سے کم از کم 51 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 27 بچے لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ Guadalupe دریا کا پانی محض تین گھنٹے میں تقریباً 30 فٹ اوپر آگیا۔ اُس وقت بیشتر لوگ سوئے ہوئے تھے۔ دریا کے نزدیک واقع ایک پرائیویٹ یوتھ کیمپ سے کئی بچے لاپتہ ...

July 6, 2025 10:11 AM July 6, 2025 10:11 AM

views 11

امریکہ کے ٹیکساس میں، اچانک سیلاب سے کم سے کم 43 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 27 بچے لاپتہ ہیں۔

امریکہ کے Texas  میں اچانک سیلاب آنے سے 43 افراد کی موت ہوگئی اور 27 بچے لاپتہ ہیں۔ بڑے پیمانے پر بچاؤ مہم چلائی جا رہی ہے۔ مرنے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ اُس وقت زیادہ تر لوگ سو رہے تھے جب جمعہ کی صبح Guadalupe ندی کا پانی 26 فٹ سے بھی اوپر چلا گیا۔ Kerr County کے حکام نے کہا کہ ایک Christian ...

July 6, 2025 10:10 AM July 6, 2025 10:10 AM

views 12

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناگرک انمکتی پارٹی جو کہ ایک مدھیسی پارٹی ہے، اسکے پارلیمنٹ میں 4 اراکین ہیں۔ اس پارٹی کی جانب سے حمایت واپس لینے کے باوجود اولی حکومت کے استح...

July 6, 2025 9:47 AM July 6, 2025 9:47 AM

views 12

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے برآمدات سے متعلق ٹیرف خطوط پر دستخط کئے ہیں، جن کے کل ارسال کئے جانے کی توقع ہے۔

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے برآمدات سے متعلق ٹیرف خطوط پر دستخط کئے ہیں، جن کے کل ارسال کئے جانے کی توقع ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، امریکی صدر نے کہا کہ جن ممالک کو یہ خطوط بھیجے جا رہے ہیں ان کے ناموں کا انکشاف کل ہوگا۔ ٹرمپ نے مشورہ دیا ہے کہ جوابی محصولات میں اور بھی اضافہ ہو سکتا ہے، ...

July 5, 2025 3:13 PM July 5, 2025 3:13 PM

views 16

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’One Big Beautiful بِل‘ کے نام سے مشہور ایک اہم اور تاریخ ساز پالیسی بِل پر دستخط کر کے اسے قانونی شکل دے دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’One Big Beautiful بِل‘ کے نام سے مشہور ایک اہم اور تاریخ ساز پالیسی بِل پر دستخط کر کے اسے قانونی شکل دے دی ہے۔ یہ بل صدر ٹرمپ کے ایجنڈے کے اہم حصوں کو نافذ کرتا ہے، جس میں ٹیکسوں میں کمی، دفاع کیلئے اخراجات میں اضافہ اور ایمیگریشن کی روک تھام کرنا شامل ہیں۔ انہوں نے کل واش...

July 5, 2025 3:12 PM July 5, 2025 3:12 PM

views 14

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید سیلاب سے کم سے کم 24 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں اور درجنوں افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید سیلاب سے کم سے کم 24 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں اور درجنوں افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ٹیکساس کے گورنر Greg Abbott نے ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ بچاؤ اور تلاش کی کارروائی رات بھر جاری رہے گی۔ Kerr County میں Camp Mystic کی 20 لڑکیوں کا ابھی تک پتہ نہیں چ...

July 5, 2025 3:11 PM July 5, 2025 3:11 PM

views 12

ٹیکنالوجی کی بڑی عالمی کمپنی مائیکرو سافٹ نے عالمی سطح پر 25 سال بعد پاکستان میں اپنے کام کاج کو باضابطہ طور پر بند کردیا ہے۔

ٹیکنالوجی کی بڑی عالمی کمپنی مائیکرو سافٹ نے عالمی سطح پر ازسر نو تشکیل دینے کے اپنے منصوبے کے حصے کے طور پر  25 سال بعد پاکستان میں اپنے کام کاج کو باضابطہ طور پر بند کردیا ہے۔ مائیکروسافٹ پاکستان کے سابق سربراہ جواد رحمان نے کمپنی کے کام کاج کے بند ہونے کی تصدیق کی ہے اور اِس فیصلے کو پاکستان کے چ...

July 4, 2025 10:02 PM July 4, 2025 10:02 PM

views 17

روس نے اب تک کے اپنے سب سے بڑے فضائی حملے میں یوکرین کے 500 سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

روس نے بڑے پیمانے پر یوکرین پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں۔ یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے آج اعلان کیا کہ روس نے حالیہ وقتوں میں یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا ہے، جس میں کم از کم 330 روسی-ایرانی شاہد ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے 550 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جناب زیلنسکی نے د...