بین الاقوامی

July 10, 2025 10:02 AM July 10, 2025 10:02 AM

views 11

امریکہ نے، سری لنکا کی درآمدات پر اگلے مہینے کی ایک تاریخ سے نافذ ہونے والی مجوزہ محصولات کو 44 فیصد سے گھٹا کر 30 فیصد کر دیا ہے۔

امریکہ نے، سری لنکا کی درآمدات پر اگلے مہینے کی ایک تاریخ سے نافذ ہونے والی مجوزہ محصولات کو 44 فیصد سے گھٹا کر 30 فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وسیع تر تجارتی پالیسی کے حصے کے طور پر لیا گیا ہے، جن میں اس سال مئی میں واشنگٹن میں ہوئی بات چیت سمیت اعلیٰ سطحی مذاکرات شامل ہیں۔ ایک طرف جہ...

July 10, 2025 10:00 AM July 10, 2025 10:00 AM

views 10

امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق خصوصی پیش کار فرانسیسکا البنیز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق خصوصی پیش کار فرانسیسکا البنیز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ البنیز نے امریکی اور اسرائیلی شہریوں پر مقدمات چلانے کی بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC کی کوششوں کی حمایت کی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حکام، کمپنیوں اور اف...

July 9, 2025 11:14 PM July 9, 2025 11:14 PM

views 7

روس کی فورسز نے، ملک کے مغربی حصے کو نشانہ بناتے ہوئے، رات بھر کئے جانے والے حملوں کے دوران، تقریباً 750 ڈرونز اور میزائل فائر کئے: یوکرین

یوکرین نے آج کہا کہ روس کی فورسز نے، ملک کے مغربی حصے کو نشانہ بناتے ہوئے، رات بھر کئے جانے والے حملوں کے دوران، تقریباً 750 ڈرونز اور میزائل فائر کئے۔ یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 711 ڈرونز اور کم سے کم 7 میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ اِس حملے میں یوکرین کے مغربی Volyn خطے کو اصل نشانہ بنایا گی...

July 9, 2025 11:13 PM July 9, 2025 11:13 PM

views 10

امریکہ کی سپریم کورٹ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اُس وقت ایک اور کامیابی ملی جب عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمتوں میں کٹوتی کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرنے کی اجازت دے دی

امریکہ کی سپریم کورٹ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اُس وقت ایک اور کامیابی ملی جب عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمتوں میں کٹوتی کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرنے کی اجازت دے دی۔ اِس فیصلے نے نچلی عدالت کے اُس فیصلے کو پلٹ دیا ہے، جس میں ملازمین کو عارضی یا مستقل طور پر ملازمتوں سے فارغ کرنے پر روک لگا د...

July 9, 2025 11:08 PM July 9, 2025 11:08 PM

views 4

امریکہ میں، ٹیکساس میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 109 ہو گئی ہے

امریکہ میں، ٹیکساس میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 109 ہو گئی ہے، جبکہ 160 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس کے ساتھ ہی Guadalupe دریا سے متصل علاقوں میں بچاؤ کی کارروائیاں اب بھی جاری ہے۔ ٹیکساس کے گورنر Greg Abbott نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد سے کم از کم 161 ا...

July 9, 2025 10:59 PM July 9, 2025 10:59 PM

views 9

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور نامبیا کے صدر نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور Namibia کے صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، وزارتِ خارجہ میں اقتصادی امور کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا کہ Namibia دنیا میں پہلا ملک ہے، جہاں NPCI نے ملک میں UPI جیسے Payment کے ن...

July 9, 2025 3:18 PM July 9, 2025 3:18 PM

views 5

بنجامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی میٹنگ، غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی کوششوں پر مرکوز رہی

اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی میٹنگ، غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی کوششوں پر مرکوز رہی۔ نتن یاہو نے کہا کہ وہ حماس کی فوجی اور انتظامی صلاحیتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایران پر حاصل فتح کے نتائج اور امکان...

July 9, 2025 3:16 PM July 9, 2025 3:16 PM

views 7

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کیلئے کہا ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کیلئے کہا ہے۔ وہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کیلئے فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے برطانیہ پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ دو مملکتی حل اور فلسطینی ریاست کا تسلیم ک...

July 8, 2025 9:31 PM July 8, 2025 9:31 PM

views 8

بچوں کیلئے ملیریا کی روک تھام سے متعلق پہلی دوا کو سوئٹزرلینڈ کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہے

چھوٹے بچوں کیلئے موزوں دنیا کے پہلے ملیریا طریقۂ علاج کو منظوری مل گئی ہے۔ دوا ساز کمپنی Novartis کو ملیریا کے علاج سے متعلق اس کی نئی دوا، Coartem کیلئے سوئٹزرلینڈ حکام کی منظوری مل گئی ہے۔ اس دوا کی تیاری کافی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ملیریا سے ہونے والی زیادہ تر اموات پانچ سال تک کی عمر کے بچوں م...