بین الاقوامی

January 14, 2026 10:07 AM

views 6

ایران میں، مظاہرین کے خلاف جاری کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد کم سے کم 2 ہزار 571 ہو گئی ہے۔

ایران میں، مظاہرین کے خلاف جاری کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد کم سے کم 2 ہزار 571 ہو گئی ہے۔ یہ بات سماجی کارکنوں نے بتائی ہے۔ مرنے والوں کی یہ تعداد امریکہ میں قائم انسانی حقوق سے متعلق کارکنوں کی نیوز ایجنسی نے بتائی ہے۔ یہ لوگ حالیہ برسوں میں ایران میں کئی مرتبہ کی  بے چینی کے دوران ہلاک ہوئے ...

January 14, 2026 10:05 AM

views 8

امریکہ نے اخوان المسلمون کی مصری، لبنانی اور اُردنی شاخ کو دہشت گرد تنظیموں کے طور پر نامزد کیا ہے۔

امریکہ نے اخوان المسلمون کی، مشرق وسطیٰ کی تین شاخوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے اور اُن پر اور اُن کے ارکان پر بندشیں عائد کر دی ہیں۔ خزانے اور خارجی امور کے محکموں نے، اخوان المسلمون کی لبنانی، اُردنی اور مصری شاخوں کے خلاف، کل رات اِس کارروائی کا اعلان کیا۔ محکموں کا کہنا ہے کہ اِن شاخوں س...

January 13, 2026 9:42 PM

views 11

برطانیہ کے قانون سازوں نے فروری میں پارلیمانی انتخابات سے پہلے بنگلہ دیش میں اہم سیاسی جماعتوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے

برطانیہ کے 4 اراکین پارلیمنٹ نے بنگلہ دیش میں فروری میں ہونے والے انتخابات سے پہلے محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر عوامی حمایت کی حامل سیاسی پارٹیوں پر پابندی لگائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ قدم، اقوام متحدہ، برطانیہ اور دیگر اتحادیوں کی ج...

January 13, 2026 9:37 PM

views 12

حکومت مخالف مظاہروں کے سلسلے میں کارروائی کے بعد ایران میں تقریباً دو ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں۔ مواصلات پر ہفتوں سے لگی پابندی کے دوران کسی طرح بین الاقوامی فون کالز کرنے میں کامیاب رہے عینی شاہدین نے صورتحال کو بے انتہا تباہی سے تعبیر کیا ہے، جہاں بدامنی کے دوران کئی بینکوں اور حکومتی دفاتر کو آگ لگا دی گئی۔ انٹرنیٹ بند کیے جانے کی...

January 13, 2026 2:25 PM

views 7

ہندو آٹو رکشہ ڈرائیور، سمیر کمار داس کو اتوار کی شب بنگلہ دیش کے ضلع Feni کے Daganbhuiyan  اُپ ضلع میں بے رحمی سے قتل کردیا

ایک 28 سالہ ہندو آٹو رکشہ ڈرائیور، سمیر کمار داس کو اتوار کی شب بنگلہ دیش کے ضلع Feni کے Daganbhuiyan  اُپ ضلع میں حملہ آوروں نے بے رحمی سے قتل کردیا گیا اور جائے واردات سے اُس کی گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق، سمیر کمار داس کو، جو سمیر چندر داس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، D...

January 13, 2026 9:22 AM

views 11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے ساتھ تجارتی روابط رکھیں گے، انہیں امریکہ کی جانب سے معاشی جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو ممالک ایران کے ساتھ تجارتی روابط رکھیں گے، انہیں امریکہ کی جانب سے معاشی جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کاروبار کرے گا، اسے امریکہ کے ساتھ ہونے والی ہر طرح کی تجارت پر 25 فیصد مح...

January 12, 2026 9:42 PM

views 11

بھارت میں امریکہ کے سفیر Sergio Gor نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی مذاکرات میں سرگرم طریقے سے شامل ہیں۔ انہوں نے بھارت کو سب سے زیادہ ضروری ساجھیدار قرار دیا

بھارت میں امریکی سفیر Sergio- Gor نے کہا ہے کہ تجارت کے سلسلے میں اگلی بات چیت کل ہوگی۔ نئی دلّی میں بھارت کیلئے امریکہ کے سفیر کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد، انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے تجارت، بہت اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور امریکہ سکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی ...

January 12, 2026 9:39 PM

views 9

بنگلہ دیش کے مشہور گلوکار اور عوامی لیگ کے رہنما Prolay Chaki کی حراست میں موت ہوگئی ہے۔ افراد خاندان نے لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے

بنگلہ دیش میں تجربہ کار گلوکار اور عوامی لیگ کے رہنما Prolay Chaki کی حراست میں موت ہوگئی ہے۔ ان کے کنبے والوں نے طبی نگہداشت میں لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔ چاکی کو امتیاز کے خلاف طلبا تحریک سے متعلق ایک حملے کے معاملے میں دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کی موت اسپتال م...

January 12, 2026 3:50 PM

views 10

گولڈن گلوب تقریب میں Leonardo DiCaprio کی فلم “One Battle After Another”  کو پانچ ایوارڈس ملے ہیں۔ Hamnetکو بہترین ڈراما فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

83 ویں گولڈن گلوب ایوارڈس-2026 کی شاندار تقریب کَل رات منعقد ہوئی۔ Leonardo DiCaprio کی فلم One Battle After Another کو بہترین فلم، کامیڈی، معاون اداکارہ، بہترین ڈائریکٹر اور بہترن اسکرین پِلے کا ایوارڈ ملا۔ سیکشپیئرکے ڈرامے Hamnet کو، ڈرامے کے زُمرے میں بہترین فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔ گولڈن گلوب ایوار...

January 12, 2026 3:21 PM

views 17

ایران میں ملک گیر سرکار مخالف مظاہروں کا آج 16واں دن ہے۔

  ایران میں ملک گیر سرکار مخالف مظاہروں کا آج 16واں دن ہے۔ امریکہ میں قائم انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 544 ہوگئی ہے۔ پورے ایران میں انٹرنیٹ بند کیے جانے اور فون لائنس کو منقطع کیے جانے کے باوجود احتجاج میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ 10 ہزار 6...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔