July 20, 2025 9:36 PM July 20, 2025 9:36 PM
9
یوکرین نے، بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے مابین، روس کے ساتھ اگلے ہفتے امن مذاکرات کے نئے دور کی تجویز رکھی ہے۔ ماسکو نے رضامندی کا اشارہ دیا ہے
یوکرین کے صدر وولودمیر زیلنکسی نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کے نئے دور کی تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ یہ تجویز رستم عُمروف کی جانب سے پیش کی گئی ہے جنہیں حال ہی میں یوکرین کے قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے اور جنہوں نے ترکی کے استنبول میں ماسکو کے ساتھ بات...