July 22, 2025 2:58 PM July 22, 2025 2:58 PM
9
برطانوی بحریہ کا ایک لڑاکہ طیارہ ایف پینتیس آج کامیاب مرمت کے بعد روانہ ہو گیا ہے
برطانوی بحریہ کا ایک لڑاکہ طیارہ F-35، جس نے 14 جون کو تیرواننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر ایک ہنگامی لینڈنگ کی تھی، آج کامیاب مرمت کے بعد روانہ ہو گیا ہے۔ ایک برطانوی انجینرئینگ ٹیم نے، جو 6 جولائی سے وہاں تعینات تھی، دیکھ بھال اور حفاظتی معائنے کا کام مکمل کیا، جس سے طیارے کی دوبارہ سرگرم خدم...