بین الاقوامی

July 26, 2025 2:37 PM July 26, 2025 2:37 PM

views 17

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی لڑائی تیسرے دن بھی جاری ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی ہے

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر جھڑپ آج تیسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ جھڑپ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی ہے۔ کمبوڈیا میں 8 سویلین سمیت 13 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، جبکہ تھائی لینڈ میں 24 سویلین سمیت 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ 1 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد تھائی لینڈ کے ...

July 26, 2025 9:40 AM July 26, 2025 9:40 AM

views 7

کمبوڈیا نے، تھائی لینڈ کے ساتھ دو روز سے جاری جنگ کے دوران، فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے۔

کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے۔ اِن دونوں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان، دو دن سے لڑائی جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں، کمبوڈیا کے سفیر Keo Chhea  نے کہا کہ اُن کے ملک نے ایک غیر مشروط معاہدے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمبوڈیا اِس تنازعے کا ایک پُر امن حل چاہتا ہ...

July 25, 2025 9:50 PM July 25, 2025 9:50 PM

views 9

تھائی لینڈ-کمبوڈیا سرحد پر تصادم جاری ہے کیونکہ فریقین کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تھائی لینڈ نے بھارتی سفارتخانے میں سیاحوں کیلئے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے

تھائی لینڈ - کمبوڈیا سرحد پر شدید لڑائی جاری ہے۔ کمبوڈیا کی فوج توپیں اور BM-21 راکٹ استعمال کر رہی ہے جبکہ تھائی کی فوج جوابی فائرنگ کر رہی ہے۔ اس نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ تصادم والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ تھائی حکام نے بتایا کہ رات بھر ہونے والے تصادم میں 14 شہری ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے...

July 25, 2025 3:38 PM July 25, 2025 3:38 PM

views 5

تھائی-کمبوڈیا جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ تھائی لینڈ میں بھارتی سفارت خانے نے، سفر سے متعلق ہدایت جاری کی ہے، جس میں بھارتی سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہوشیار رہیں

تھائی لینڈ میں بھارتی سفارتخانے نے سفر سے متعلق ایک ایڈوائزری جاری کرکے بھارتی سیاحوں پر زور دیا ہے کہ وہ تھائی لینڈ- کمبوڈیا سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چوکس اور مستعد رہیں۔ تھائی لینڈ- کمبوڈیا سرحد پر جاری انتشار کی وجہ سے تھائی لینڈ کی سیاحت سے متعلق اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ سیاح سرد...

July 25, 2025 3:12 PM July 25, 2025 3:12 PM

views 5

پچھلے سال مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے دورے میں، مالدیپ میں ”روپے کارڈ“ کا آغاز کیا گیا تھا

پچھلے سال مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے دورے میں، مالدیپ میں ”روپے کارڈ“ کا آغاز کیا گیا تھا۔ اُس وقت دونوں ملکوں نے، UPI کے ذریعے بھارت اور مالدیپ کو رابطے میں لانے سے اتفاق کیا تھا۔

July 25, 2025 2:58 PM July 25, 2025 2:58 PM

views 7

ایران اور یوروپی یونین کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج ترکی کے شہر اِستنبول میں ہونے والے ہیں

ایران اور یوروپی یونین کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج ترکی کے شہر اِستنبول میں ہونے والے ہیں۔ یہ بات چیت جون میں ایران کے خلاف اسرائیل کی 12 روزہ جنگ کے دوران، جنگ بندی پر اتفاق ہونے کے بعد پہلی بار ہورہی ہے۔ اس لڑائی میں امریکہ نے ایران کے ایٹمی مقامات کو نشانہ بنایا تھا۔ ان مذاکرات میں ایرانی حکام E-3...

July 25, 2025 9:46 AM July 25, 2025 9:46 AM

views 10

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ فرانس، فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کرے گا۔

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ فرانس ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک مملکت تسلیم کرے گا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر فرانس کے صدر نے کہا کہ مغربی ایشیاء میں منصفانہ اور پائیدار قیامِ امن کے تئیں فرانس کے تاریخی عہد کے عین مطابق فلسطینی مملکت کو تسلیم...

July 25, 2025 9:43 AM July 25, 2025 9:43 AM

views 20

سرکردہ پہلوان Hulk Hogan کا 71 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

سرکردہ کشتی کھلاڑی Hulk Hogan کا آج امریکہ کے فلوریڈا میں حرکت قلب رُک جانے کے سبب انتقال ہوگیا۔ وہ 71 برس کے تھے۔ Hogan نے 6 ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ WWE چمپئن شپ جیتی تھیں۔ سوشل میڈیا کی  ایک پوسٹ پر WWE نے کہا ہے کہ Hulk Hogan نے 1980 میں WWE کو عالمی پہچان دلائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہالی ووڈ کی ف...

July 24, 2025 9:37 PM July 24, 2025 9:37 PM

views 16

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تنازع سے متعلق خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازعے کے پس منظر میں ہوئی ڈرامائی اشتعال انگیزی کے تحت تشدد کے واقعے میں 12 لوگ ہلاک ہوگئے۔ دونوں پڑوسی ملکوں کے بیچ ہوئی مدبھیڑ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر لڑائی شروع کرنے کا الزام لگایا ہے۔ میڈیا کی رپورٹس ک...

July 24, 2025 9:36 PM July 24, 2025 9:36 PM

views 11

روس کا An-24 طیارہ آج گِر کر تباہ ہوگیا جس میں پانچ بچوں اور عملے کے 6 افراد سمیت سبھی 49 لوگوں کی موت ہوگئی

روس کا An-24 طیارہ آج گِر کر تباہ ہوگیا جس میں پانچ بچوں اور عملے کے 6 افراد سمیت سبھی 49 لوگوں کی موت ہوگئی۔ انگارا ایئر لائن کا یہ طیارہ Amur پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوا۔ یہ ہوائی جہاز روس-چین سرحد کے نزدیک Blagoveshchensk سے Tynda جارہا تھا، جب لینڈنگ سے محض کچھ وقت پہلے اس کا ایئر ٹریفک ک...