بین الاقوامی

July 29, 2025 9:57 PM July 29, 2025 9:57 PM

views 1

امریکہ اور چین کے افسران نے آج اسٹاک ہوم میں دوسرے دن بات چیت شروع کی، جس کا مقصد دنیا کی اِن دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان، دیرینہ اقتصادی تنازعات کو ختم کرنا ہے۔

امریکہ اور چین کے افسران نے آج اسٹاک ہوم میں دوسرے دن بات چیت شروع کی، جس کا مقصد دنیا کی اِن دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان، دیرینہ اقتصادی تنازعات کو ختم کرنا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ Scott Bessent اور چین کے نائب وزیر اعظم He Lifeng، بات چیت میں شرکت کر رہے ہیں۔ دونوں وفود کے درمیان کَل Rosenbad...

July 29, 2025 9:56 PM July 29, 2025 9:56 PM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے کارگزار وزیر اعظم Phumtham Wechayachai نے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا...

July 29, 2025 9:43 PM July 29, 2025 9:43 PM

views 5

یوکرین کی ایک جیل پر روس کے فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے

جنوب مشرقی یوکرین میں ایک سرحدی خطے میں قائم ایک جیل پر روس کے مبینہ ہوائی حملے میں 16 افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے افسران کے مطابق Zaporizhzhia میں رات بھر کئے گئے اِن حملوں میں، آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ یوکرین میں یہ علاقہ چار مشرقی خطوں میں سے ایک ہے جس پر روس ن...

July 29, 2025 2:46 PM July 29, 2025 2:46 PM

views 13

پاکستان میں 2024 کے دوران نام و ناموس کے نام پر کم سے کم 405 افراد کا قتل کیا گیا، جن میں بیشتر خواتین شامل ہیں

پاکستان میں 2024 کے دوران نام و ناموس کے نام پر کم سے کم 405 افراد کا قتل کیا گیا، جن میں بیشتر خواتین شامل ہیں۔ پاکستان کے انسانی حقوق سے متعلق کمیشن نے اِس اطلاع کی تصدیق کی ہے۔ زیادہ تر افراد کو اپنی خاندانی عزت کے نام پر اُن کے رشتہ داروں نے ہی قتل کیا ہے۔ بلوچستان میں حال ہی میں قبائلی کونسل نے...

July 29, 2025 2:44 PM July 29, 2025 2:44 PM

views 9

امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔

امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بعد میں 27 سالہ مشتبہ شخص، جس کی شناخت Shane Tamura کے طور پر ہوئی ہے، کثیر منزلہ عمارت کی 33 ویں منزل پر خود کو گولی...

July 29, 2025 2:43 PM July 29, 2025 2:43 PM

views 16

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر کَل طے پائے گئے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر کَل طے پائے گئے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس نے کہا کہ پانچ دن کی لڑائی روکنے کیلئے کئے گئے معاہدے کے باوجود جھڑپیں جاری ہیں۔ Royal تھائی آرمی کے ترجمان میجر جنرل Winthai Suvaree نے کہا کہ کمبوڈیا نے رات کے وقت تھائی علاقوں میں متعدد جگہوں پر حم...

July 29, 2025 9:45 AM July 29, 2025 9:45 AM

views 18

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ میں، جنگ بندی پر راضی ہونے کیلئے روس کو 10 سے 12 دن کی نئی مختصر مدت کی مہلت دی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ میں، جنگ بندی پر راضی ہونے کیلئے روس کو 10 سے 12 دن کی نئی مختصر مدت کی مہلت دی ہے۔ امریکی صدر نے کہاکہ چونکہ امن کی جانب کوئی پیش رفت نہیں ہورہی ہے، لہٰذا مزید انتظار کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ٹرمپ نے دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے پاس...

July 28, 2025 9:34 PM July 28, 2025 9:34 PM

views 6

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے پانچ دن کے تصادم کے بعد ایک غیر مشروط جنگ بندی سے اتفاق کرلیا ہے

ہولناک سرحدی تصادم کے پانچ دن کا معاملہ حل کرنے کے ضمن میں ایک اہم پیشرفت میں، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ایک غیر مشروط جنگ بندی سے اتفاق کرلیا ہے جو آدھی رات سے شروع ہوگی۔ اِس تصادم میں درجنوں افراد ہلاک اور ہزارہا لوگ بے گھر ہوگئے۔ دونوں فریقوں نے معمول کے حالات بحال کرنے کیلئے اقدام کرنے کی غرض س...

July 28, 2025 9:32 PM July 28, 2025 9:32 PM

views 5

نائیجیریا کے شمالی Zamfara ریاست میں مسلح اغواء کاروں نے ایک گاؤں سے اغواء کئے گئے 38 لوگوں کو تاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کردیا ہے

نائیجیریا کے شمالی Zamfara ریاست میں مسلح اغواء کاروں نے ایک گاؤں سے اغواء کئے گئے 38 لوگوں کو تاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کردیا ہے۔ مقامی حکومت کے چیئرمین Manniru Haidara Kaura نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان ہیں۔ بندوق برداروں نے 56 گاؤوں والوں کو اغواء کرنے کے بعد، ان میں سے ہر...

July 28, 2025 2:34 PM July 28, 2025 2:34 PM

views 16

امریکہ اور چین آج سوئیڈن کی راجدھانی اِسٹاک ہوم میں نئے دور کی تجارتی بات چیت شروع کریں گے

امریکہ اور چین آج سوئڈن کے شہر اِسٹاک ہوم میں نئے دور کی تجارتی بات چیت شروع کریں گے۔ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں تجارتی معاملے پر محاذ آرائی کو موقوف رکھنے کی مدت میں مزید 90 دن کی توسیع کرسکتی ہیں۔ اِن مذاکرات کی قیادت امریکہ کے وزیر خزانہ Scott Bessent اور چین کے نائب وزیراعظم He Lifeng کریں گے۔...