July 31, 2025 9:47 PM July 31, 2025 9:47 PM
8
میانما میں نئی مرکزی حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کی قیادت وزیر اعظم U Nyo Saw کریں گے
آج میانما کی قومی دفاعی اور سکیورٹی کونسل NDSC نے نئی مرکزی حکومت اور ملک کے سکیورٹی اور امن کمیشن کی تشکیل کی۔ میانما کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مطابق مرکزی حکومت کی قیادت U Nyo Saw بطور وزیر اعظم کریں گے اور ملک کے سکیورٹی اور امن کمیشن کے صدر سینئر جنرل Min Aung Halaing ہوں گے۔ NDSC نے دفاعی سروس...