بین الاقوامی

August 7, 2025 9:34 PM August 7, 2025 9:34 PM

views 8

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے آج کوالالمپور میں بہت اہم جنرل بارڈر کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران جنگ بندی کا سمجھوتہ کیا ہے

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے آج کوالالمپور میں بہت اہم جنرل بارڈر کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران جنگ بندی کا سمجھوتہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے امن بحال کرنے کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور علاقائی نگرانی نظام بنانے کا عہد کیا۔ دونوں ملکوں نے بین الاقوامی انسانی قوانین کے تحت قیدیوں کے تبادلے سے ب...

August 7, 2025 9:30 PM August 7, 2025 9:30 PM

views 12

پاکستان کے شمال مغربی جنوبی وزیرستان ضلع میں آج پولیس کی ایک گاڑی کو نشانہ بناکر کئے گئے دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے

پاکستان کے شمال مغربی جنوبی وزیرستان ضلع میں آج پولیس کی ایک گاڑی کو نشانہ بناکر کئے گئے دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔ خبروں کے مطابق یہ واقعہ صوبے کے Wana ضلع میں پیش آیا، جہاں ایک گاڑی کے نزدیک IED دھماکہ ہوا۔ پولیس اہلکاروں اور راہ گیروں سمیت زخمیوں کو علاج کیلئے قری...

August 6, 2025 10:25 PM August 6, 2025 10:25 PM

views 8

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ماسکو میں دو طرفہ دفاعی اور سکیورٹی اشتراک پر تبادلہئ خیال کیلئے روس کے سینئر عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے آج ماسکو میں سینئر روسی حکام سے ملاقات کی اور باہمی دفاعی اور سلامتی اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب ڈووال ایسے وقت روس کا دورہ کررہے ہیں، جب امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے نئی دلّی کی جانب سے روس سے تیل خریدنے پر بھارتی اشیاء پر محصولات میں اضافہ کردیا ہے۔ قومی سلام...

August 6, 2025 9:49 AM August 6, 2025 9:49 AM

views 12

بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں، پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عبوری حکومت کی طرف سے وہ چیف انتخابی افسر کو خط ارسال کرکے انتخابی کمیشن سے رمضان سے پہلے فروری 2026 میں انتخابات کرانے کا بندوبست کرنے کی درخواست کر...

August 6, 2025 9:48 AM August 6, 2025 9:48 AM

views 12

ایٹمی ہتھیار پہلی بار استعمال کرنے کے 80 سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہیروشیما ڈے منایا جا رہا ہے۔

ایٹمی ہتھیار پہلی بار استعمال کرنے کے 80 سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہیروشیما ڈے منایا جا رہا ہے۔ 1945 میں آج ہی کے دن امریکہ نے، جاپان کے شہر ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم گرایا تھا۔ جاپان کے لوگ ملک کی تاریخ میں، اسے ایک تاریک دن کے طور پر یاد کر رہے ہیں۔ آج صبح ہیروشیما کے Peace میموریل پارک میں تقریب...

August 6, 2025 9:44 AM August 6, 2025 9:44 AM

views 31

پاکستان میں بلوچستان کے ضلع Nushki میں کل رات سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے میں تین فوجی جوان ہلاک اور تین دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں بلوچستان کے ضلع Nushki میں کل رات سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے میں تین فوجی جوان ہلاک اور تین دیگر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بلٹ پروف فوجی گاڑی IED کی زد میں آگئی۔ یہ واقعہ انسانی حقوق کی مختلف تنظی...

August 6, 2025 9:42 AM August 6, 2025 9:42 AM

views 18

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر محصول میں اضافے کے تعلق سے ایک فیصد بھی ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر محصول میں اضافے کے تعلق سے ایک فیصد بھی ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔ جب اُن سے روس سے اینرجی خریدنے والے ملکوں پر 100 فیصد محصول عائد کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو صدر ٹرمپ نے ...

August 5, 2025 9:49 PM August 5, 2025 9:49 PM

views 8

بھارت اور فلپنس وسعت پا رہی کلیدی شراکت داری کے تحت باہمی تجارت کو سمت دینے کیلئے عمل در آمد کے پانچ سالہ منصوبے پر رضا مند ہوگئے ہیں

بھارت اور فلپینز نے دوطرفہ تعاون کو دفاعی شراکت داری کی سطح تک لانے سے اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور دورے پر آئے ہوئے فلپینز کے صدرFerdinand Romualdez Marcos Juniorکے درمیان آج نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کے دوران کیا گیا۔میٹنگ کے بعد مشترکہ پریس بیان میں وزیر اعظم مودی نے کہا ک...

August 5, 2025 9:42 PM August 5, 2025 9:42 PM

views 11

روس نے بھارت کی تیل در آمدات کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی ہے کہ خود مختار ممالک کو آزادانہ طور پر تجارتی شراکت دار کے انتخاب کا حق حاصل ہے

روس نے بھارت کے خلاف تیل کی تجارت سے متعلق امریکہ کی حالیہ دھمکی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ خود مختار ممالک کو آزادانہ طور پر اپنے تجارتی شراکت داروں کا انتخاب کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے آج ماسکو میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے بھارت پر دباؤ بنانے کیل...

August 5, 2025 2:30 PM August 5, 2025 2:30 PM

views 24

پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ قدم پاکستان تحریکِ انصاف پارٹی PTI کی جانب سے ملک گیر احتجاج کے منصوبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق یہ احتجاج سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل سے رِہا کیے جانے کی مانگ کے لیے کیا جارہا ہے۔