September 24, 2025 3:20 PM
18
ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے خلاف خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اِس سے ایران کے قومی مفادات میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے خلاف خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اِس سے ایران کے قومی مفادات میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ انہوں نے یہ تنبیہہ بھی کی ہے کہ اِس طرح کی بات چیت سے ایران کیلئے بڑا نقصان ہوسکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ایسا نقصان ہوج...