بین الاقوامی

September 27, 2025 9:40 AM

views 34

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن لوگوں کو باہمی طور پر جوڑنے، ثقافتی تبادلوں کے فروغ اور اقتصادی ترقی میں تعاون کے سلسلے میں سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ اس موقع پر، اترپردیش سیاحت کی ترقی کے ریاستی محکمے نے لکھنؤ سے لیکر مقدس مقاما...

September 26, 2025 9:59 PM

views 19

بھارت نے نیویارک میں اقوام متحدہ بین وزارتی میٹنگ میں، دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

بھارت نے ایک بار پھر دہشت گردی کے تئیں عدم برداشت کے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے اور دہشت گردی کی لعنت کی ہر شکل سے لڑنے کیلئے دنیا کے یکجا ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزارت خارجہ میں مغربی امور کے سکریٹری Sibi George نے آج نیویارک میں Group of Friends of Victims of Terrorism کی چھٹی وزارتی میٹنگ...

September 26, 2025 9:57 PM

views 16

اٹلی کے نائب وزیر اعظم Antonio Tajani نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے کی جلد تشکیل کیلئے اٹلی کی حمایت کی تصدیق کی ہے

اٹلی کے نائب وزیر اعظم Antonio Tajani نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے کی جلد تشکیل کیلئے اٹلی کی حمایت کی تصدیق کی ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور کامرس کے وزیر پیوش گوئل سے امریکہ میں ملاقات کے بعد جناب Tajani نے کہا کہ بھارت اور اٹلی، اسٹرٹیجک ساجھے داری کے شراکت د...

September 26, 2025 3:01 PM

views 18

اٹلی نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی جلد تکمیل کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا

اِٹلی کے نائب وزیراعظم Antonio Tajani نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارت کا سمجھوتہ جلد مکمل کرنے کیلئے اپنے ملک کی حمایت کی تصدیق کی ہے۔ نیویارک میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور کامرس کے وزیر پیوش گوئل کے ساتھ ملاقات کے بعد اِٹلی کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ اٹلی اور بھارت کے درمیان ک...

September 26, 2025 2:58 PM

views 26

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے ساتھ الحاق کی اجازت نہیں دیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو، مغربی کنارے کو اپنا حصہ نہیں بنانے دے گا۔ جناب ٹرمپ نے یہ حیرت انگیز رائے زنی کَل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کی، جبکہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو، آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کیلئے امریکہ پہنچیں گے۔ حال ہی میں کئ...

September 26, 2025 9:59 AM

views 37

فلسطین کے صدر نے حماس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امن منصوبے پر امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔

فلسطین کے صدر محمود عباس نے حماس کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ امن منصوبے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں شامل ہونے پر پابندی کے بعد ویڈیو کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے صدر عباس نے اپنی سرزمین پر فلسطین کے دعوے کی تائید کی اور...

September 25, 2025 9:41 PM

views 25

فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی کو لیبیا کی رقم سے اپنی انتخابی مہم کو فنڈ فراہم کرنے کی پاداش میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی کو مجرمانہ سازش کا مجرم قرار دیئے جانے کے بعد پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ معاملہ میڈیا کے آنجہانی لیڈر معمر قزافی سے کروڑوں یوروز کے غیرقانونی فنڈز سے متعلق ہے۔ سرکوزی پر قزافی سے لئے گئے اِن فنڈز کو 2007 کی اپنی انتخابی مہم کیلئے استعمال کرنے کا الزام ہے۔ ا...

September 25, 2025 3:14 PM

views 21

اسرائیل کا غزہ میں زمینی حملہ جاری ہے۔ کَل غزہ پٹی میں اسرائیل کے ایک حملے میں 80 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہوگئے

اسرائیل کا غزہ میں زمینی حملہ جاری ہے۔ کَل غزہ پٹی میں اسرائیل کے ایک حملے میں 80 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ یہ حملہ ایک عمارت اور خیموں پر کیا گیا، جہاں بے گھر ہونے والے کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے حماس کے دو جنگجوؤں پر حملہ کیا ہے اور جانی نقصان کے دعووں کی تردید ک...

September 25, 2025 3:13 PM

views 17

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کو بتایا کہ اُن کا ملک نیوکلیائی ہتھیار بنانے یا انہیں باہر سے حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ہے

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کو بتایا کہ اُن کا ملک نیوکلیائی ہتھیار بنانے یا انہیں باہر سے حاصل کرنے کی کوشش نہیں کررہا ہے۔ صدر Pezeshkian نے کہاکہ تین یوروپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی طرف سے ایران کے خلاف اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ لگائے جانے کی کوششیں ناج...

September 24, 2025 9:32 PM

views 18

سُپر سمندری طوفان Ragasa نے جنوب مشرقی ایشیا میں اَفرا تفری پھیلا رکھی ہے۔ تائیوان میں 17 افراد اور فلیپائن میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

سُپر سمندری طوفان Ragasa نے تائیوان، ہانگ کانگ، فلیپائن اور جنوبی چین میں افرا تفری پھیلا دی ہے، جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ تائیوان میں 17 افراد ہلاک، جبکہ 18 زخمی ہوگئے، کیونکہ اِس خوفناک طوفان نے اِس کے مشرقی، جنوبی اور جنوبی ساحلی علاقوں میں تباہی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جہاں شدید بارش ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔