بین الاقوامی

September 29, 2025 9:46 PM

views 24

یوروپی آزاد تجارتی انجمن کے چار ممالک کے ساتھ بدھ کے روز سے آزاد تجارتی معاہدہ نافذ ہوجائے گا

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ یوروپی آزاد تجارتی انجمن کے ممالک آئس لینڈ، Liechtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ بدھ کے روز سے آزاد تجارتی معاہدہ FTA کا اطلاق ہوجائے گا۔ جناب گوئل نے مطلع کیا کہ ترقی یافتہ ممالک بھارت کے ساتھ FTA پر دستخط کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں جس نے...

September 29, 2025 9:39 PM

views 22

پاکستان کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں شہریوں نے اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا ہے

پاکستانی مقبوضہ کشمیر، PoJK کے مظفر آباد میں آج پاکستان کے حفاظتی دستوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ علاقے کے مظاہرین، حکومت سے بنیادی حقوق کا مطالبہ کررہے تھے۔ پبلک ایکشن کمیٹی نے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے مطالبوں پر مبنی 28 نکاتی چارٹر تیار کیا ہے، جس میں Po...

September 29, 2025 2:38 PM

views 40

ویتنام میں Bualoi نام کے شدید طوفان میں کم از کم  11 افراد کی موت ہوئی ہے اور 17 لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں

ویتنام میں Bualoi  نام کے شدید آندھی طوفان سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے،11 افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ 17 لوگ لاپتہ ہیں۔33 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ویتنام کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق یہ طوفان آج صبح سویرے وہاں پہنچنے سے قبل ملک کے شمالی وسطی ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا تھا۔ اِس کی وجہ سے سمندر میں 8 میٹر...

September 29, 2025 9:21 AM

views 35

امریکی بحریہ کے ایک سابق اہلکار نے Michigan کے چرچ میں فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک اور 8 کو زخمی کر دیا ہے۔

امریکی بحریہ کے ایک سابق اہلکار نے Michigan کے چرچ میں فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک اور 8 کو زخمی کر دیا ہے۔ فائرنگ سے پہلے اُس نے اپنی گاڑی کو چرچ سے جاٹکریا۔ اُس نے چرچ میں آگ بھی لگائی۔ بعد میں پولیس کی جوابی کارووائی میں اُسے ہلاک کر دیا گیا۔ حملہ آور کی شناخت Thomas Jacob Sanford کے طور پر ہوئ...

September 29, 2025 9:20 AM

views 32

BUAGOI طوفان کے سبب ویتنام میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔

BUAGOI طوفان کے سبب ویتنام میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ طوفان کی وجہ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ فلپینز میں اِس سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ طوفان کے باعث 133 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے آج...

September 28, 2025 9:41 PM

views 18

اقوام متحدہ نے ایران پر اُس کے نیوکلیائی پروگرام کی وجہ سے اقتصادی اور فوجی بندشیں، ایک بار پھر لاگو کردی ہیں

اقوام متحدہ نے ایران پر ایک بار پھر اقتصادی اور فوجی بندشیں عائد کردی ہیں۔ یہ بندشیں 2015 میں نیوکلیائی معاہدے کے تحت 10 سال پہلے ختم کردی گئی تھیں۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے، ایران کی لگاتار نیوکلیائی پیشرفت اور تعاون میں کمی کا ذکر کرتے ہوئے اِن بندشوں کو لاگو کرنے کی بات کہی ہے۔ جون میں ایران ک...

September 28, 2025 9:31 AM

views 32

روس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے بھارت کی دعوے داری کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

روس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے بھارت کی دعوے داری کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی Lavrov نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر زور دیا تاکہ موجودہ عالمی منظرنامے کی عکاسی ہو سکے۔ انہوں نے کہا ک...

September 27, 2025 9:46 PM

views 14

برکس کے وزرائے خارجہ نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

برکس ممالک کے وزرائے خارجہ نے جموں وکشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کَل نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر برکس کے وزرائے خارجہ نے اپنی سالانہ میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کی صدارت بھارت نے کی کیونکہ 2026 میں وہ برکس کی صدارت کی ذمے داری...

September 27, 2025 2:34 PM

views 18

سیاحت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے

سیاحت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ ہر سال27 ستمبر کو منائے جانے والے سیاحت کے عالمی دن کے ذریعے عوام کو ایک دوسرے سے جوڑنے، ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے اور معاشی ترقی میں مدد کرنے میں سیاحت کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ اِس سال سیاحت کے عالمی دن کا موضوع ہے ”سیاحت اور پائیدار تبدیلی“۔ اِس کے...

September 27, 2025 9:42 AM

views 39

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں، فلسطین کی مملکت کو تسلیم کرنے پر مغربی ملکوں کی مذمت کی ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے، دو مملکتی طریقِ کار کے امکان سے انکار کیا ہے۔ اس طریقِ کار کے تحت ایک آزاد فلسطینی مملکت وجود میں آ جائے گی۔ نیتن یاہو نے اسے اپنے ملک کے لیے خودکشی قرار دیا ہے۔ کل رات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں نیتن یاہو نے فرانس، کینیڈا اور ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔