بین الاقوامی

October 1, 2025 2:36 PM

views 33

امریکی سرکار نے شَٹ ڈاؤن کردیا ہے، کیونکہ پارلیمنٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان کے درمیان اخراجات سے متعلق بل کے بارے میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا

  امریکی سرکار نے تقریباً سات سال میں پہلی بار آج باضابطہ طور پر Shut  down کردیا ہے۔ یہ قدم اِس لیے اُٹھایا گیا ہے، کیونکہ پارلیمنٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان کے درمیان اخراجات سے متعلق بل کے بارے میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔ ڈیموکریٹک ارکان کا کہنا ہے کہ حفظان صحت سے متعلق رعایتیں دی جائیں...

October 1, 2025 9:28 AM

views 42

وسطی فلپنز میں 6 اعشاریہ 9 شدّت کا زلزلہ آیا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

وسطی فلپنز میں 6 اعشاریہ 9 شدّت کا زلزلہ آیا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ یہ خبر مقامی میڈیا نے Cebu صوبائی اطلاعاتی دفتر کی جانکاری کی بنیاد پر دی ہے۔ یہ خبر DZMM ریڈیو سے موصول ہوئی تھی کہ کل رات کے اِس زلزلے کے بعد صوبے میں بچاؤ کارکنوں نے لاشوں کی تلاش کا کام انجام دیا۔ اِس زلز...

September 30, 2025 9:38 PM

views 43

پاکستان کے کوئٹہ میں ایک طاقتور کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں، نیم فوجی سرحدی کور کے صدر دفتر کے باہر ایک طاقتور کار بم دھماکہ ہوا جس میں دس افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے صحت کے محکمے میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ اِس دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے عملے کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ مرنے والوں میں باقی ...

September 30, 2025 9:37 PM

views 21

ویتنام میں طوفان Bualoi میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہوگئی ہے، جبکہ 22 افراد اب بھی لاپتہ ہیں

ویتنام میں طوفان Bualoi میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہوگئی ہے، جبکہ 22 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ ویتنام میں اِس سال کے سب سے تباہ کن طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے سبب شدید بارش ہوئی اور سیلاب آگیا، پروازوں اور ریل خدمات میں رخنہ پڑا۔ ویتنام کی موسمیات سے متعلق قومی ایجنسی سے ...

September 30, 2025 10:01 AM

views 41

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ آزادانہ تجارت کی انجمن، EFTA کے یوروپی ملکوں، آئیس لینڈ، Lichtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ بھارت کا آزادانہ تجارتی معاہدہ، FTA کَل سے نافذ  ہو جائے گا۔

  کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ آزادانہ تجارت کی انجمن، EFTA کے یوروپی ملکوں، آئیس لینڈ، Lichtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ بھارت کا آزادانہ تجارتی معاہدہ، FTA کَل سے نافذ  ہو جائے گا۔ گریٹر نوئیڈا میں اتر پردیش بین الاقوامی تجارتی میلے کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہ...

September 30, 2025 9:57 AM

views 27

دنیا بھر میں ترجمہ نگاری کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن زبان سے متعلق پیشہ ور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے،

دنیا بھر میں ترجمہ نگاری کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن زبان سے متعلق پیشہ ور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جو مختلف قوموں کو ایک دوسرے سے تقریب لانے، تبادلہئ خیال کرنے، افہام و تفہیم اور تعاون کو آسان بنانے، ترقی اور عالمی امن و سلامتی کو مستحکم کرنے میں اہم کردار اد...

September 30, 2025 9:55 AM

views 54

  امریکہ اور اسرائیل، غزہ تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے نئے امن منصوبے پر راضی ہوگئے ہیں۔ اُنہوں نے حماس کو اُسے قبول کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے درمیان ہوئی ملاقات کے بعد وہائٹ ہاؤس نے غزہ میں دو سال سے جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے ایک امن منصوبہ جاری کیا ہے۔ اِس امن منصوبے کے تحت غزہ کو انتہا پسندی سے پاک دہشت سے آزاد ایسا خطہ بنایا جائے گا، جس سے اُس کے پڑوسیوں کو کوئی خطرہ...

September 30, 2025 9:44 AM

views 35

کینڈا نے اپنے فوجداری ضابطے کے تحت بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔

کینڈا نے اپنے فوجداری ضابطے کے تحت بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا مطلب ہے کہ گروپ کی کینڈا میں کسی بھی قسم کی املاک، جس میں جائداد، گاڑیاں اور نقد رقم شامل ہے، اُسے کینڈا کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی جانب سے منجمد یا ...

September 29, 2025 9:48 PM

views 27

بھارت اور بھوٹان سرحد کے دونوں طرف دو ریل رابطے قائم کریں گے تاکہ بھوٹان کے دو اہم شہروں کو آسام اور مغربی بنگال سے مربوط کیا جاسکے

بھارت اور بھوٹان نے چار ہزار 33 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت والے ریل رابطوں کے 2 سرحد پار پروجیکٹ قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ اِن ریلوے پروجیکٹوں میں کوکرا جھار - گیلے فُو اور بَنار ہاٹ - Samtse شامل ہیں۔ نئی دلّی میں مشترکہ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ یہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔