بین الاقوامی

October 4, 2025 3:15 PM

views 29

عالمی رہنماؤں نے آج حماس کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا، جس میں حماس نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے سبھی افراد کو رہا کرنے اور امریکہ کی قیادت والے امن منصوبے میں شامل ہونے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

عالمی رہنماؤں نے آج حماس کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا، جس میں حماس نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے سبھی افراد کو رہا کرنے اور امریکہ کی قیادت والے امن منصوبے میں شامل ہونے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی رہنماؤں نے اِسے جاری تنازعے کا انتہائی اہم موڑ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے پچھلے ...

October 4, 2025 3:14 PM

views 30

جاپان کی برسراقتدار لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے آج Sanae Takaichi کو اپنا رہنما منتخب کیا۔

جاپان کی برسراقتدار لیبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے آج Sanae Takaichi کو اپنا رہنما منتخب کیا۔ Sanae Takaichi اب 15 اکتوبر کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے جارہی ہیں۔ جاپان کی سابق اقتصادی سلامتی کی وزیر Takaichi نے رَن آف میں زراعت کے وزیر Shinjiro Koizumi کو شکست دیتے ہوئے 185 ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ Koiz...

October 4, 2025 10:01 AM

views 27

فلسطین کے مسلح گروپ حماس نے اسرائیلی یرغمالوں کو رِہا کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ البتہ اُس نے امریکہ کے غزہ امن معاہدے میں کچھ تبدلیاں چاہی ہیں۔

فلسطین کے مسلح گروپ حماس نے، بقیہ سبھی اسرائیلی یرغمالوں کو رِہا کرنے سے اتفاق کر لیا ہے، لیکن اُس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے امن منصوبے میں دیے گئے بہت سے اہم نِکات پر مزید بات چیت چاہتا ہے۔ یہ اعلان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حماس کو اِس امن منصوبے کو تسلیم کرنے کے لیے اتوار تک کا وقت دیے جان...

October 4, 2025 9:59 AM

views 34

اس دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دیرپا اور منصفانہ امن کے تئیں تمام کوششوں کی حمایت کرنا جاری رکھے گا۔

اس دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دیرپا اور منصفانہ امن کے تئیں تمام کوششوں کی حمایت کرنا جاری رکھے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت غزہ میں کی گئی امن کے تئیں فیصلہ کن پیش رفت  کے لیے امریکی صدر ڈونالٹ ٹرمپ کی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یرغرغمالو...

October 3, 2025 2:36 PM

views 28

مائکرو سافٹ کے بانی ساتھی بل گیٹس نے، اختراع کے شعبے میں، بھارت کی ایک عالمی رہنما کے طور پر ستائش کی ہے

مائکرو سافٹ کے بانی ساتھی بل گیٹس نے، اختراع کے شعبے میں، بھارت کی ایک عالمی رہنما کے طور پر ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُس کے قائدانہ طریقِ کار میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ پورے عالمی جنوب میں لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام، بھارتی قونصل جنرل نے، گ...

October 3, 2025 2:34 PM

views 36

وئیتنام میں طوفان Bualoi میں مرنے والوں کی تعداد 51 ہوگئی ہے

وئیتنام میں طوفان Bualoi میں مرنے والوں کی تعداد 51 تک جا پہنچی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والی سرکاری ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موسلا دھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 14 لوگ لاپتہ اور 164 زخمی ہوگئے۔ Bualoi شمال وسطی وئیتنام میں پیر کو آیا تھا جس کی وجہ سے سمندر میں زبردست طغیانی آگئی ہے، ہواؤں کے جھکڑ چ...

October 3, 2025 2:31 PM

views 22

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے، حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے مقصد سے، لبنان کے حفاظتی دستوں کیلئے 23 کروڑ امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے، حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے مقصد سے، لبنان کے حفاظتی دستوں کیلئے 23 کروڑ امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اِس فنڈ میں، لبنان کی مسلح فوجوں کیلئے 19 کروڑ امریکی ڈالر اور اندرونی حفاظتی دستوں کیلئے 4 کروڑ امریکی ڈالر کی رقم شامل ہیں۔ امریکہ کے ڈیموکریٹ...

October 3, 2025 2:30 PM

views 18

روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے

روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر پتن کا یہ دورہ نئے سال سے قبل ہوگا۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے دورے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 2022 کے ا...

October 3, 2025 10:23 AM

views 45

روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ صدر پتن نے بھارت کے ساتھ مؤثر اور باہمی طور پر فائدے مند تجارتی رابطے قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر پتن کا یہ دورہ نئے سال سے قبل ہوگا۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے دورے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 2022 کے ا...

October 3, 2025 10:10 AM

views 33

برطانیہ کے Manchester میں یہودیوں کی عبادتگاہ کے باہر چھُرا گھوپنے اور گاڑی چڑھانے کے حملے میں کم از کم 2 افراد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔

برطانیہ کے Manchester میں یہودیوں کی عبادتگاہ کے باہر چھُرا گھوپنے اور گاڑی چڑھانے کے حملے میں کم از کم 2 افراد مارے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔ حکام نے اسے ایک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ اِدھر بھارت نے Manchester میں یہودیوں کی عبادتگاہ پر دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔  وزارتِ خارجہ نے ایک بیان ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔