December 3, 2025 10:46 PM December 3, 2025 10:46 PM
7
اسرائیل نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ روز میں غزہ کی اصل گزرگاہ کو کھول دیا جائے گا
اسرائیل نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ روز میں غزہ کی اصل گزرگاہ کو کھول دیا جائے گا تاکہ جنگ سے متاثرہ حصے سے ہزاروں فلسطینی، جنہیں طبی امداد کی ضرورت ہے، وہ مصر کے راستے، یہاں سے جاسکیں۔ اسرائیلی فوج کی COGAT، جو انسانی ہمدردی سے متعلق معاملات کی ذمے دار ہے، اُس نے کہا ہے کہ یوروپی یونین مشن کی زیر نگرانی...