بین الاقوامی

October 8, 2025 10:26 PM

views 17

امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا کے تین سائنسدانوں کو، دھاتی-نامیاتی فریم ورک تیار کرنے کیلئے، کیمسٹری میں نوبل امن ایوارڈ دیا گیا ہے

امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا کے تین سائنسدانوں کو دھات-نامیاتی فریم ورک تیار کرنے کیلئے آج کیمسٹری میں 2025 کے نوبل انعام سے سرفراز کیا گیا۔ سائنس سے متعلق رائل سوڈیش اکیڈمی نے آج سوشل میڈیا پر اِس کا اعلان کیا۔ پیش ہے ایک رپورٹ………… تین سائنسدانوں Susumu Kitagawa، Richard Robson اور Omar Yaghi نے خصوص...

October 8, 2025 10:01 PM

views 16

روس میں، آج یوکرین کے حملے میں تین افراد ہلاک اور کم سے کم 9 دیگر زخمی ہوگئے

روس میں، آج Belgorod کے سرحدی خطے پر یوکرین کے حملے میں تین افراد ہلاک اور کم سے کم 9 دیگر زخمی ہوگئے۔ روس کے گورنر Vyacheslav Gladkov کے مطابق، Belgorod کے کئی اضلاع میں ڈرون اور میزائل کے بہت سے حملوں میں مکانات، گاڑیوں اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ایمرجنسی کارکنان اُن لوگوں کو تلاش کررہے...

October 8, 2025 10:00 PM

views 59

عالمی بینک نے مالی سال 2025-26 کیلئے، بھارت کی شرح نمو میں اضافہ کرکے اِسے 6 اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے

عالمی بینک نے بھارت میں مستحکم گھریلو مانگ، مضبوط دیہی بحالی اور اشیاء اور خدمات ٹیکس GST اصلاحات کے مثبت اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے، مالی سال 2025-26 کیلئے، بھارت کی شرح نمو میں اضافہ کرکے اِسے 6 اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ اس سے پہلے عالمی بینک نے 6 اعشاریہ 3 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی ...

October 7, 2025 9:33 PM

views 23

امریکہ میں مقیم سائنسدانوں John Clarke، مائیکل Devoret اور John Martinis کو Quantum Mechanics میں اُن کے کام کیلئے طبیعات میں 2025 کے نوبل انعام سے سرفراز کیا گیا ہے

تین امریکی سائنسدانوں، John Clarke، Michel Devoret اور John Martinis کو 2025 کے نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا ہے۔ یہ انعام اُن کی انقلابی تحقیق پر دیا گیا ہے جس میں ایک ایسے چِپ پر تجربات کیے گئے جو کوانٹم میکینکل اثرات کو مائیکرو اسکوپک یا انسانی پیمانے پر ظاہر کرتا ہے۔ سائنسدانوں John Clar...

October 7, 2025 9:25 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور انہیں ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور انہیں ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور بھارت-روس خصوصی اور اہم اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ 23ویں بھارت-روس سالا...

October 7, 2025 2:37 PM

views 16

برطانیہ کے وزیراعظم کیر اسٹارمر کَل سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے

برطانیہ کے وزیراعظم کیر اسٹارمر کَل سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ یہ وزیراعظم اسٹارمر کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ جناب اسٹارمر اور جناب مودی، 9 اکتوبر کو ممبئی میں ویژن 2035 کے مختلف پہلوؤں کے تحت بھارت-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف شعبوں میں پیش رفت ک...

October 7, 2025 2:27 PM

views 141

وزیرِ اعظم Sebastien Lecornu کے محض 26 دن کے اندر استعفیٰ دینے کی وجہ سے فرانس میں سیاسی بحران گہرا ہوگیا ہے

فرانس کے وزیرِ اعظم Sebastien Lecornu نے عہدہ سنبھالنے اور اپنی کابینہ کے اعلان کے محض 26 دن بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ اُن کے کابینی وزراء کے انتخاب پر قومی اسمبلی کی سبھی پارٹیوں کی جانب سے نکتہ چینی کی جا رہی تھی اور پارٹیاں، اُن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی دھمکیاں دے رہی تھیں۔ جناب Lecornu ن...

October 7, 2025 10:14 AM

views 40

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی انتظامیہ ایک نومبر سے دیگر ملکوں سے امریکہ آرہے Medium اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد محصول نافذ کرے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی انتظامیہ ایک نومبر سے دیگر ملکوں سے امریکہ آرہے Medium اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد محصول نافذ کرے گی۔ امیریکن ٹرکنگ ایسوسی ایشن کے مطابق، امریکی ٹرکنگ صنعت، قومی معیشت کا اہم ستون ہے، جو سبھی طرح کی گھریلو مال برداری میں تقریباً 73 فیصد کا حصہ رکھت...

October 7, 2025 9:58 AM

views 21

امریکی سرکار کے Shutdown کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے اور اُدھر سینیٹ اخراجات سے متعلق بل کو منظور کرنے میں پھر سے ناکام رہی ہے۔

امریکی حکومت کا شَٹ ڈاؤن ایک ہفتہ طویل ہوگیاہے، کیونکہ سینیٹ، فنڈنگ بلوں کو منظور کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حکومتی شَٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کی کوشش کے طور پر امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بلوں اور قرار دادوں پر ووٹ ڈالے۔ تاہم ڈیموکریٹ اور ریپبلکن دونوں فریق، ضروری 60 ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے، جس سے شٹ ڈاؤن ساتو...

October 6, 2025 9:50 PM

views 16

قطر میں بھارت کی جانب سے UPI کا آغاز، دونوں ملکوں کے درمیان ڈیجیٹل اور مالیاتی تعاون میں ایک نیا سنگِ میل ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے دوحہ میں لولو مال میں بھارت کے ادائیگیوں سے متعلق مربوط نظام UPI کا آغاز کیا جو بھارت اور قطر کے درمیان ڈیجیٹل اور اقتصادی اشتراک کے سلسلے میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ UPI کے آغاز سے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے اور اِس کا مقصد دونوں ملکو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔