بین الاقوامی

August 28, 2025 9:40 AM August 28, 2025 9:40 AM

views 19

امریکہ کے Minneapolis میں کل اسکول میں گولی باری کے دوران دو بچے ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔

امریکہ کے Minneapolis میں کل اسکول میں گولی باری کے دوران دو بچے ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گولی چلانے والے شخص نے خود کو ختم کرنے سے پہلے طلبا کے دعائیہ جلسے کے دوران چرچ کی کھڑکیوں سے گولیاں چلائیں۔ اُس شخص کی Robin Westman کے نام سے شناخت ہوئی ہے، جس کی عمر 23 سال ہے۔ 14 زخ...

August 27, 2025 9:58 PM August 27, 2025 9:58 PM

views 13

روس نے چھ خطوں میں یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر بڑے ڈرون حملے کیے ہیں

روس نے رات میں یوکرین کے 6 علاقوں میں توانائی اور گیس نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق روسی فورسز نے Poltava علاقے میں گیس نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا، جبکہ Sumy خطے میں اہم ذیلی اسٹیشنوں میں سے ایک کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔ یوکری...

August 27, 2025 9:45 PM August 27, 2025 9:45 PM

views 1

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ میں خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے اور اِس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ میں خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے اور اِس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے۔ صحافیوں کی ہلاکت سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت نے لڑائی میں شہریوں کی ہلاکت کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے پہلے ہی اِس سلسلے م...

August 27, 2025 3:00 PM August 27, 2025 3:00 PM

views 10

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سکیورٹی کونسل کے اصلاحات سے متعلق مذاکرات کو 17 ویں مرتبہ ملتوی کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سکیورٹی کونسل کے اصلاحات سے متعلق مذاکرات کو 17 ویں مرتبہ ملتوی کیا ہے۔ اس معاملے پر اب اگلے اجلاس میں تبادلہ خیال ہوگا۔ بھارت، برازیل، جرمنی اور جاپان پر مشتمل جی-4 ملکوں نے اس التوا کی نکتہ چینی کی ہے اور اِسے اقوام متحدہ عالمی بھروسے کو نقصان پہنچانے والا بتایا ہے۔ ج...

August 26, 2025 9:41 PM August 26, 2025 9:41 PM

views 3

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فڈرل ریزرو گورنر لیزا کُک کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فڈرل ریزرو گورنر لیزا کُک کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انھوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth سوشل پر پوسٹ کئے گئے ایک خط میں یہ اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے گورنر لیزا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ ابتدائی طور پر یہ بتائی ہے کہ اُن پر رہن سے متعلق دھوکہ دہی کے الزامات ہیں۔ میڈیا...

August 26, 2025 2:30 PM August 26, 2025 2:30 PM

views 16

شمالی اور وسطی ویتنام میں Kajiki طوفان کی وجہ سے کم از کم 3 افراد کی موت ہوگئی اور 10 دوسرے زخمی ہوئے ہیں

شمالی اور وسطی ویتنام میں Kajiki طوفان کی وجہ سے کم از کم 3 افراد کی موت ہوگئی اور 10 دوسرے زخمی ہوئے ہیں۔ اِس طوفان کی وجہ سے تیز و تند ہوائیں چلی، موسلادھار بارش ہوئی اور بڑے پیمانے پر سیلاب آنے کی اطلاع ملی ہے۔ ویتنام کی زراعت اور ماحولیات کے وزارت کے مطابق اِس بھیانک طوفان سے 6 ہزار 800 سے زیادہ...

August 26, 2025 10:05 AM August 26, 2025 10:05 AM

views 11

امریکہ نے، بھارت سے درآمدات پر اضافی پچیس فیصد محصول نافذ کرنے سے متعلق ایک پبلک نوٹس باضابطہ طور پر جاری کیا ہے۔

امریکہ نے، بھارت سے درآمدات پر اضافی 25 فیصد محصول نافذ کرنے سے متعلق ایک پبلک نوٹس باضابطہ طور پر جاری کیا ہے۔ نئے محصولات کا اطلاق کَل سے ہوگا۔ اِس سے قبل صدر ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے روس سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی پاداش میں بھارت سے آنے والے سامان پر اضافی 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعل...

August 25, 2025 3:19 PM August 25, 2025 3:19 PM

views 8

پاکستان میں شدید بارش کے سبب کم از کم 788 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

پاکستان میں شدید بارش کے سبب کم از کم 788 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کی آفات سے نمٹنے سے متعلق قومی اتھارٹی NDMA کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، جون سے بارش سے وابستہ واقعات میں مرنے والوں میں دو سو بچے، 117 خواتین اور  471 مرد شامل ہیں۔ پچھلے ہفتے کے آخر میں خیبر...

August 25, 2025 9:37 AM August 25, 2025 9:37 AM

views 14

اسرائیل نے غزہ کے علاقوں میں، طیاروں اور ٹینکوں سے حملہ کر کے اِس خطّے کی سب سے بڑے شہری علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔

اسرائیل نے غزہ کے علاقوں میں، طیاروں اور ٹینکوں سے حملہ کر کے اِس خطّے کی سب سے بڑے شہری علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہاں کے مکینوں نے شہر کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں لگاتار دھماکوں کے بارے میں بتایا۔ اسرائیل کے وزیر دفاع Israel Katz نے بتایا کہ فوجیں کارروائی کر رہی ہیں اور وہ حماس کو شکست دینے کے ل...

August 25, 2025 9:35 AM August 25, 2025 9:35 AM

views 24

روس کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ثالثی کیے جانے کے بعد، روس اور یوکرین نے کل مزید 146 جنگی قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا۔

روس کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ثالثی کیے جانے کے بعد، روس اور یوکرین نے کل مزید 146 جنگی قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا۔ رِہا کیے گئے سبھی روسیوں کو بیلاروس میں، نفسیاتی اور طبّی امداد دی گئی۔ یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے واپس کیے گئے اِن قیدیوں کی تصویریں پوسٹ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔