October 12, 2025 3:00 PM
52
افغانستان کے علاقے میں پاکستان کے فضائی حملوں کے بعد افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں کم از کم 58 پاکستانی سپاہی مارے گئے ہیں اور کئی سپاہیوں کو پکڑ لیا گیا ہے۔ افغانستان نے پاکستان سے وہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں کو باہر نکالنے کیلئے کہا ہے
افغانستان کی راجدھانی کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں پاکستان کے فضائی حملوں کے جواب میں طالبان فورسز کی جوابی کارروائی میں کم از کم 58 پاکستانی سپاہی مارے گئے ہیں، جبکہ 30 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں اور کئی دیگر سپاہیوں کو پکڑ لیا گیا ہے۔ پاکستان کی فوجی چوکیوں پر طالبان کے حملے کے بعد کَل رات پ...