October 13, 2025 9:48 PM
19
منگولیا کے صدر Khurelsukh Ukhnaa چار دن کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کَل وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کریں گے
منگولیا کے صدر Khurelsukh Ukhnaa بھارت کے چار دن کے دورے پر آج نئی دلّی پہنچے۔ شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مرلی دھر Mohol نے ہوائی اڈّے پر اُن کا استقبال کیا۔ معزز مہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ منگولیا کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی بھارت آیا ہے، جس میں کابینہ وزیر، ارکانِ پارلیم...