بین الاقوامی

October 16, 2025 9:37 AM

views 36

سری لنکا کی وزیر اعظم Harini Amarasuriya آج بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر نئی دلی پہنچ رہی ہیں

سری لنکا کی وزیر اعظم Harini Amarsuriya، تین روزہ سرکاری دورے پر آج بھارت پہنچ رہی ہیں۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے بھارت کا یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ سری لنکا کی وزیر اعظم Harini Amarsuriya، گزشتہ سال یہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے بھارت کے اپنے پہلے دورے پر آج پہنچ رہی ہیں۔ اِس دوران، محترمہ Am...

October 16, 2025 9:35 AM

views 57

موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ سال 2024 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائڈ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جو کسی ایک سال میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہے

موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ سال 2024 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائڈ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جو کسی ایک سال میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ اِس طرح کرہئ ارض میں تمازت مزید بڑھنے کا اشارہ ملتا ہے۔ موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق کاربن ڈائی آکسائڈ میں عالمی سطح پر...

October 15, 2025 10:47 PM

views 124

بھارت اور کرغز جمہوریہ نے انسدادِ دہشت گردی بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور منشیات کی اسمگلنگ پر موجودہ تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے

        بھارت اور کرغز جمہوریہ نے انسدادِ دہشت گردی بنیاد پرستی، انتہا پسندی اور منشیات کی اسمگلنگ پر موجودہ تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے  Bimshek میں آج Kyrgyz جمہوریہ کی سکیورٹی کونسل کے سکریٹری لیفٹننٹ جنرل Baktybek Bekbolotov سے ملاقات کی۔ انھوں نے دوطرفہ د...

October 15, 2025 10:41 PM

views 71

افغانستان نے پڑوسی ملک پاکستان کی جنگ بندی کی درخواست قبول کرلی ہے

افغانستان نے پڑوسی ملک پاکستان کی جنگ بندی کی درخواست قبول کرلی ہے۔ ہمسایہ ملک کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور سرحد پر جان لیوا تصادموں کے بعد آج شام یہ فیصلہ لیا گیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ اِس سے پہلے دن میں طالبان حکومت نے پاکستانی افواج پر اسپن بولدک میں بلا اشتعال...

October 14, 2025 3:15 PM

views 18

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت مغربی ایشیا میں امن کا حامی رہا ہے اور وہ معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں یقین رکھتا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت مغربی ایشیا میں امن کا حامی رہا ہے اور وہ معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں یقین رکھتا ہے۔ وزارتِ خارجہ میں وزیرمملکت Kirti Vardhan سنگھ نے کَل مصر میں شرم الشیخ میں امن کے بارے میں چوٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ب...

October 14, 2025 3:12 PM

views 27

جنوبی وینیزویلا میں موسلادھار بارش کے بعد ایک کان کے دھنس جانے سے کم سے کم چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

جنوبی وینیزویلا میں El Callao میونسپلٹی علاقے میں موسلادھار بارش کے بعد ایک کان کے دھنس جانے سے کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بچاؤ سے متعلق قومی ٹیموں نے بتایا ہے کہ لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ El Callao علاقہ سونے کی کانوں کیلئے مشہور ہے۔ x

October 14, 2025 9:43 AM

views 81

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصر، قطر اور ترکی کے رہنماؤں نے لڑائی ختم کرانے اور غزہ میں امن قائم کرنے کیلئے ایک اعلانیے پر دستخط کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز مصر، قطر اور ترکی کے رہنماؤں نے کَل رات مصر کے ساحلی تفریحی مقام شرم الشیخ میں منعقدہ سربراہ اجلاس میں غزہ میں جنگ ختم کرنے اور امن قائم کرنے کیلئے ایک اعلانیے پر دستخط کئے۔ یہ دستخط امن سربراہ اجلاس کے دوران کئے گئے۔ مذکورہ چاروں رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ب...

October 14, 2025 9:41 AM

views 47

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے ساتھ سرحد پر جھڑپوں میں اپنا مقصد حاصل کرلیا ہے۔

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں میں اپنا مقصد حاصل کرلیا ہے۔ دلّی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان نے پاکستان کے حملے کے بعد ہی فوجی کارروائی شروع کی۔ جناب متقی نے، جو اِس وقت بھارت کے دورے پر ہیں، ک...

October 13, 2025 9:51 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے کے تحت حماس کی قید سے سبھی زندہ یرغمال افراد کی اسرائیل واپسی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت خطے میں امن قائم کرنے کی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مخلصانہ کوششوں کی حمایت کرتا ہے

بھارت نے دو سال سے زیادہ عرصے تک فلسطینی مسلح گروپ حماس کی قید میں رہنے کے بعد تمام یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یرغمال افراد کی رہائی، ان کے اہل خانہ کی ہمت، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امن کی لگاتار کوششوں اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن...

October 13, 2025 9:50 PM

views 29

صدر ٹرمپ نے اسرائیل کی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب کے دوران یرغمال افراد کی رہائی کو مغربی ایشیا کیلئے ایک نئے دور کے آغاز سے تعبیر کیا ہے

آج یروشلم میں اسرائیل کی پارلیمنٹ The Knesset سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے 20 زندہ یرغمالیوں کی واپسی کا خیرمقدم کیا اور اِسے مغربی ایشیا خطے کیلئے نئے دور کا آغاز قرار دیا۔ اس موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی قرار ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔