October 20, 2025 9:39 PM
49
امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی جاری ہے، حالانکہ تِل ابیب اپنے جان لیوا حملے جاری رکھے ہوئے ہے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی برقرار ہے، حالانکہ اسرائیل اپنے جان لیوا حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ صدر ٹرمپ نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے آج کے فضائی حملے کے تناظر میں یہ بات کہی۔ اس حملے میں ایک صحافی سمیت کم از کم 15 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ رفا...