October 21, 2025 9:26 PM
48
یوروپی یونین کے ملکوں نے جنوری2028 سے روس کے تیل اور گیس کی تمام درآمدات پر پابندی عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے
یوروپی یونین کے ملکوں نے جنوری 2028 سے روسی توانائی کی تمام برآمدات پر پابندی عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ لگزمبرگ میں کَل ایک میٹنگ کے دوران یوروپی یونین کے ملکوں کے توانائی محکمے کے وزیروں نے ضابطوں کے ایک مسودے کے حق میں ووٹ دیا جو یوروپی یونین کے ملکوں کو روس کی جانب سے پائپ لائن کے ذریعے سپلائی ...