December 6, 2025 9:39 PM December 6, 2025 9:39 PM
8
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو ہزار 600 کلو میٹر طویل سرحد پر کشیدگی پھر سے بڑھ گئی ہے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو ہزار 600 کلو میٹر طویل سرحد پر کشیدگی پھر سے بڑھ گئی ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ رات میں تقریباً 4 گھنٹے تک جھڑپیں ہوئیں اور وہاں کے باشندوں کو افغانستان کے سرحدی شہر Spin Boldak سے باہر جانا پڑا۔...