بین الاقوامی

October 26, 2025 2:52 PM

views 31

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنما جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی انجمن آسیان کی سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنما جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی انجمن آسیان کی سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں، جو آج کوالالمپور میں شروع ہوئی ہے۔ اِس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ کانفرنس کے خاص موضوعات میں تجارت، سکیورٹی اور علاقائی استحکام ش...

October 26, 2025 10:18 AM

views 44

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Ottawa کے ساتھ بڑھتے تجارتی تنازعہ کے دوران کَل رات کینیڈیائی درآمدات پر 10 فیصد کا اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Ottawa کے ساتھ بڑھتے تجارتی تنازعہ کے دوران کَل رات کینیڈیائی درآمدات پر 10 فیصد کا اضافی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے یہ واضح کیا ہے کہ نیا محصول کینیڈا سے درآمدات کے اوپر اور اس سے آگے لگایا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ٹرمپ نے Ottawa کے ساتھ تمام ت...

October 26, 2025 10:15 AM

views 37

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن آج سیشلز کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن آج سیشلز کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ سیشلز کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے دورے کے دوران نائب صدر، ڈاکٹر ہرمنی کو بھارت کی جانب سے مبارکباد پیش کریں گے اور دونوں ممالک کے ...

October 26, 2025 9:44 AM

views 124

وزیر اعظم آج ورچوئل وسیلے سے 22ویں آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ورچوئل وسیلے سے 22 ویں آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مودی اور آسیان کے رہنما مشترکہ طور پر آسیان-بھارت تعلقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کر...

October 25, 2025 3:15 PM

views 51

پاکستان میں بلوچستان صوبے کے Khuzdar ضلعے میں نامعلوم بندق برداروں نے کل ایک تعمیری کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔

پاکستان میں بلوچستان صوبے کے Khuzdar ضلعے میں نامعلوم بندق برداروں نے کل ایک تعمیری کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ بندوق برداروں نے اغوا سے پہلے کئی گاڑیوں کو نذر آتش بھی کردیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ بندوق برداروں نے پہلے کمپنی کے گارڈز کو قابو میں کرلیا اور پھر مزدوروں کو نامعلوم مقام...

October 25, 2025 3:14 PM

views 145

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت اہمیت کے حامل ایشیاء کے اپنے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ ملیشیا میں آسیان چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت اہمیت کے حامل ایشیاء کے اپنے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ ملیشیا میں آسیان چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ چین کے صدر Xi Jinping اور شمالی کوریا کے لیڈر Kim Jong Un سمیت کئی دیگر علاقائی لیڈروں سے ملاقات کریں گے۔ جناب Jinping اور جناب ٹرمپ دنیا کی دو سب سے بڑ...

October 25, 2025 3:12 PM

views 27

یوروپی لیڈروں اور نیٹو کے سربراہ نے لندن میں ہوئی ایک میٹنگ میں روس پر سختی سے پابندیاں عائد کی

یوروپی لیڈروں اور نیٹو کے سربراہ نے لندن میں ہوئی ایک میٹنگ میں روس پر سختی سے پابندیاں عائد کرنے اور یوکرین کو لمبی دوری تک مار کرنے والے اور فضائی دفاعی نظام کی تیزی سے فراہمی کا عہد کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم کیر اِسٹارمر  نے کہا کہ اتحاد کا مقصد روسی تیل اور گیس پر پابندی عائد کرنا اور یوکرین ک...

October 25, 2025 9:45 AM

views 111

مالی کارروائی کی ٹاسک فورس نے پاکستان کو خبردار کیاہے کہ اکتوبر 2022 میں اُسے مشکوک ملکوں کی فہرست سے ہٹائے جانے سے، کالے دھن کو جائز بناکر اِسے دہشت گردوں کی مالی مدد کا حق حاصل نہیں ہو گیا ہے۔

مالی کارروائی کی ٹاسک فورسFATF  نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اکتوبر 2022 میں اگرچہ اُسے Grey  یا مشکوک ملکوں کی فہرست سے ہٹا دیا گیا تھا لیکن اِس کی وجہ سے اُسے کالے دھن کو جائز بناکر اِسے دہشت گردوں کی مالی مدد سے مدافعت حاصل نہیں ہوجاتی۔ فرانس میں FATFکی صدر Elisa de Anda Madrazo نے ایک پریس کان...

October 25, 2025 9:43 AM

views 55

پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے کئی دن بعد افغانستان میں طالبان کی قیادت والی انتظامیہ نے Kunar ندی پر متعدد Dams کی تعمیر کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے کئی دن بعد افغانستان میں طالبان کی قیادت والی انتظامیہ نے Kunar ندی پر متعدد Dams کی تعمیر کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک اہم آبی راستہ ہے، جو پاکستان کے شمال مغربی خطّے میں جاتا ہے۔ افغانستان کے اس فیصلے سے پاکستان میں بہنے والے پانی کی مقدار کے محدود ہونے کا امک...

October 25, 2025 9:42 AM

views 39

اسرائیلی دفاعی افواج IDF نے جنوبی لبنان میں کل ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر عباس حسن کارکی کو ہلاک کر دیا۔

اسرائیلی دفاعی افواج IDF نے جنوبی لبنان میں کل ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر عباس حسن کارکی کو ہلاک کر دیا۔ عباس حسن کارکی، حزب اللہ کے جنوبی محاذ ہیڈکواٹروں کا لاجسٹک کمانڈر تھا۔ IDF نے دعویٰ کیا ہے کہ کارکی، حالیہ مہینوں میں حزب اللہ کی عسکری طاقت دوبارہ حاصل کرنے کی سخت کوشش کر رہا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔