October 29, 2025 3:14 PM
52
غزہ میں اسرائیل کے سلسلے وار فضائی حملوں میں کم از کم 33 فلسطینی ہلاک ہوگئے
غزہ میں اسرائیل کے سلسلے وار فضائی حملوں میں کم از کم 33 فلسطینی ہلاک ہوگئے، جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Israel Katz نے حماس پر غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کرنے اور ہلاک ہوئے یرغمالوں کی لاشوں کو واپس کرنے کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جبکہ حماس نے اِن الزامات کی تردید کی ہے۔ اسر...