بین الاقوامی

November 8, 2025 9:51 AM

views 22

جمائیکا اور کیوبا نے، بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اُس نے کیریبیائی ملکوں میں طوفان میلیسا کے بعد کے حالات میں، اُن کا ساتھ دیا۔

جمائیکا اور کیوبا نے، بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اُس نے کیریبیائی ملکوں میں طوفان میلیسا کے بعد کے حالات میں، اُن کا ساتھ دیا۔ اِس طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور بہت سے لوگوں کی جانیں گئیں۔ بھارت نے، طوفان میلیسا کے بعد بحالی کی کوششوں میں تیزی لانے کے لیے دو ملکوں کی مدد کے مقصد سے انسانی ...

November 7, 2025 2:45 PM

views 36

بھارت نے طوفان Melissa کی وجہ سے ہوئی تباہی کے بعد جمائیکا کیلئے، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے

بھارت نے جمائیکا میں سمندری طوفان سے ہوئی زبردست تباہی کے پیش نظر، وہاں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیجا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جمائیکا میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ کَل بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے کے ذریعے تقریباً 20 ٹن راحتی سامان روانہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ راح...

November 7, 2025 9:56 AM

views 22

بینکاک میں بھارتی سفارتخانے اور Chiang Mai  میں بھارت کے قونصل خانے نے تھائی لینڈ میں Mae Sot  سے 270 بھارتی شہریوں کی وطن واپسی میں مدد کی ہے۔

بینکاک میں بھارتی سفارتخانے اور Chiang Mai  میں بھارت کے قونصل خانے نے تھائی لینڈ میں Mae Sot  سے 270 بھارتی شہریوں کی وطن واپسی میں مدد کی ہے۔ اِن میں 28 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ آپریشن تھائی لینڈ کی سرکار کی مدد سے انجام دیا گیا اور اس میں بھارتی فضائی فوج کی    دو خصوصی پروازیں بھی شامل تھیں۔ اِن ...

November 7, 2025 9:53 AM

views 36

طوفان Kalmaegi جو نومبر کے لیے غیر معمولی طور پر ایک طاقتور طوفان ہے، فلیپنز میں تباہی مچانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا ہے، جس کے سبب ہوا کے تیز جھکّڑ چل رہے ہیں اور موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

طوفان Kalmaegi جو نومبر کے لیے غیر معمولی طور پر ایک طاقتور طوفان ہے، فلیپنز میں تباہی مچانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا ہے، جس کے سبب ہوا کے تیز جھکّڑ چل رہے ہیں اور موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ فلیپنز میں اس طوفان کی سبب 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ ویتنام میں طوفان Kalmaegi کے سب...

November 7, 2025 9:51 AM

views 45

سوڈان کی نیم فوجیRapid Support Forces نے دو سال سے جاری ٹکراؤ کے بعد انسانی ہمدردی کی بنا پر جنگ بندی کیلئے امریکہ کی حمایت والی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔

سوڈان میں، نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز یا RSF نے سوڈان کی مسلح افواج کے ساتھ دو سال سے زیادہ ٹکراؤ کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امریکہ کی حمایت یافتہ   جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے۔ RSF نے دارفر خطّے کے El-Fasher پر قبضہ کرنے کے بعد اس فیصلے کا اعلان کیا۔ جنگ بندی کی یہ تجویز امریکی ق...

November 6, 2025 9:28 PM

views 21

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اور نیوزی لینڈ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اور نیوزی لینڈ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ جناب گوئل اور نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب Todd McClay نے Rotorua میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی سمجھوتے پر جاری بات چیت کا جائزہ لیا۔ وزیر موصوف نے نیوزی لینڈ میں وندے ماترم ک...

November 6, 2025 3:04 PM

views 27

دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ کی قیادت میں ایک بھارتی وفد نے آج اسرائیل میں اہم اسرائیلی دفاعی کمپنیوں کا دورہ کیا تاکہ مشترکہ تیاری اور مشترکہ ترقی کیلئے گنجائش تلاش کی جاسکے۔

دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ کی قیادت میں ایک بھارتی وفد نے آج اسرائیل میں اہم اسرائیلی دفاعی کمپنیوں کا دورہ کیا تاکہ مشترکہ تیاری اور مشترکہ ترقی کیلئے گنجائش تلاش کی جاسکے۔ وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ دورے کا مقصد موجودہ ساجھیداری کو مستحکم کرنا اور آتم نربھر بھارت پہل ...

November 6, 2025 2:51 PM

views 26

   فلیپنز کے صدر Ferdinand Marcos جونیئر نے سمندری طوفان Kalmaegi میں 114 لوگوں کی اموات اور سینکڑوں لوگوں کے لاپتہ ہونے کے بعد  ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔

فلیپنز کے صدر Ferdinand Marcos جونیئر نے سمندری طوفان Kalmaegi سے ہوئی تباہی کے بعد آج ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔ فلیپنز کے وسطی صوبوں میں آئی اِس سال کی سب سے تباہ کُن قدرتی آفت میں اب تک کم از کم 114 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ سینکڑوں لوگ لاپتہ ہیں۔ زیادہ تر اموات اچانک آئے سیلاب میں ڈوبنے س...

November 6, 2025 2:41 PM

views 52

اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے اپنے کنٹرول والے علاقوں سے حماس لڑاکوں اور اُن کی سرنگوں کا صفایہ جاری رکھے گا۔

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل Katz نے کہا ہے کہ اسرائیل، غزہ کے اپنے کنٹرول والے علاقوں سے حماس کارندوں اور اُن کی سرنگوں کا صفایہ جاری رکھے گا اور اِس کام کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے یہ تبصرے اُن رپورٹس کی تناظر میں آئے ہیں کہ امریکہ، رفح میں پھنسے ہوئے حماس دہشت گردوں کو غزہ کی پٹی ...

November 6, 2025 9:21 AM

views 40

امریکہ کی سپریم کورٹ نے ایمرجنسی اختیارات کے تحت عالمی سطح پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع محصولات کے قانونی جواز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ کی سپریم کورٹ کے ججوں نے 100 سے زیادہ ملکوں سے ہونے والی درآمدات پر یکطرفہ طور پر محصولات عائد کرنے کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 1977 کے بین الاقوامی ایمرجنسی اقتصادی اختیارات ایکٹ کے استعمال کے قانونی جواز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی خسارہ کم کرنے اور امریکہ میں او...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔