بین الاقوامی

November 10, 2025 9:47 PM

views 21

بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا اور سری لنکا کے تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے نائب وزیر ڈاکٹر Madhura Senevirathna نے آج کولمبو یونیورسٹی میں مشترکہ طور پر ایک ہفتہ طویل بھارت-سری لنکا سنسکرت مہوتسو کا افتتاح کیا

بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا اور سری لنکا کے تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے نائب وزیر ڈاکٹر Madhura Senevirathna نے آج کولمبو یونیورسٹی میں مشترکہ طور پر ایک ہفتہ طویل بھارت-سری لنکا سنسکرت مہوتسو کا افتتاح کیا۔ یہ فیسٹیول بصیرت، ہم آہنگی اور علم کی ابدی زبان کے طور پر سنسکرت کا جشن منانا ہے۔ سوامی وویکا...

November 10, 2025 2:39 PM

views 30

وہائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت کیلئے امریکہ کے نئے سفیر اور اپنے قریبی معاون Sergio Gor کی آج حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

وہائٹ ہاؤس نے، آج اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت کیلئے امریکہ کے نئے سفیر اور اپنے قریبی معاون Sergio Gor کی آج حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اکتوبر میں سینیٹ کے ووٹ کے ذریعے مقرر کئے گئے Sergio Gor بھارت کیلئے امریکہ کے سب سے کم عمر سفیر ہوں گے۔ وہ  جنوبی اور وسط ایش...

November 9, 2025 9:34 AM

views 38

روس نے کل رات ایسے سَب اسٹیشنز کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے، جن میں بجلی سپلائی کرنے والے دو نیوکلیائی پلانٹس بھی شامل ہیں۔

روس نے کل رات ایسے سَب اسٹیشنز کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے، جن میں بجلی سپلائی کرنے والے دو نیوکلیائی پلانٹس بھی شامل ہیں۔ حملے میں بہت سے لوگوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ Andril Sybiha نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ یہ حملے اتفاقی نہیں بلکہ منظم ...

November 9, 2025 9:33 AM

views 28

پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر اعظم نظیر تارڑھ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ ملک میں انسانی حقوق اور خواتین کی حالات بدستور ابتر بنی ہوئی ہے۔

پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر اعظم نظیر تارڑھ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ ملک میں انسانی حقوق اور خواتین کی حالات بدستور ابتر بنی ہوئی ہے۔ 2021 سے 2024 تک یعنی 4 سال میں غیرت کے نام پر ایک ہزار 553 سمیت  7 ہزار 500 سے زیادہ خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ تارڑھ نے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ قومی پولیس ...

November 8, 2025 9:39 PM

views 25

روس نے یوکرین پر ڈرون اور میزائل کے تازہ حملے کئے ہیں جس میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے اہم مراکز کو نقصان پہنچا ہے

روس کی جانب سے یوکرین کے تین علاقوں پر رات بھر ہوئی ڈرونز کی بوچھار میں 10 لوگ ہلاک ہوگئے اور توانائی کے بڑے مراکز کو نقصان پہنچا۔ حملوں میں 28 لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس نے 450 سے زیادہ ڈرونز اور 45 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یوکرین کی فوج نے خ...

November 8, 2025 2:54 PM

views 22

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں اِس سال کی G20 سمٹ میں کوئی امریکی افسر شرکت نہیں کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں اِس سال کی G20 سمٹ میں کوئی امریکی افسر شرکت نہیں کرے گا۔ انہوں نے ملک کے اقلیتی سفید فام کسانوں کے تئیں بدسلوکی کے الزامات کا ذکر کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کی حکومت پر تشدد، ہلاکتوں اور غیر قانونی طور پر زمین ہتھیانے کے الزامات عائد ک...

November 8, 2025 2:49 PM

views 24

ایک وفائی جج نے کل ایک حکم جاری کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیشنل گارڈ کے دستوں کو پورٹ لینڈ میں تعینات کرنے سے مستقل طور پر روک دیا ہے

ایک وفائی جج نے کل ایک حکم جاری کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاستی اور مقامی رہنماؤں کی خواہشات کے خلاف نیشنل گارڈ کے دستوں کو پورٹ لینڈ میں تعینات کرنے سے مستقل طور پر روک دیا ہے۔ امریکی ڈسٹرکٹ جج Kavin Immergut کا یہ فیصلہ امیگریشن حکام کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لئے جناب ٹرمپ کے فوجی طاقت کے ا...

November 8, 2025 2:48 PM

views 37

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا۔ سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار وفد کی قیادت کریں گے۔ ثقافت کی وزارت کے مطابق یہ درشن، تھمپو میں عالمی امن دعائیہ تقریب کا ایک حصہ...

November 8, 2025 9:56 AM

views 26

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا۔

نئی دلی کے نیشنل میوزیم میں موجود بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو آج بھوٹان لے کر جایا جائے گا جہاں انھیں 11 روز تک عام درشن کے لیے رکھا جائے گا۔ سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار وفد کی قیادت کریں گے۔ ثقافت کی وزارت کے مطابق یہ درشن، تھمپو میں عالمی امن دعائیہ تقریب کا ایک حصہ...

November 8, 2025 9:52 AM

views 24

امریکہ میں جاری حکومت کے Shut down  کے سبب ملک کے ہوائی سفرکے نظام پر بوجھ میں اضافہ ہونے کے نتیجے میں پورے امریکہ میں سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

امریکہ میں جاری حکومت کے Shut down  کے سبب ملک کے ہوائی سفرکے نظام پر بوجھ میں اضافہ ہونے کے نتیجے میں پورے امریکہ میں سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ہوابازی سے متعلق تجزیاتی کمپنی Cirium کے مطابق کل تک 780 پروازوں کو منسوخ کیا گیا تھا جو مجموعی 25 ہزار یومیہ پروازوں کا 3 فیصد ہے۔ آئندہ دنوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔