بین الاقوامی

November 16, 2025 3:01 PM

views 21

امریکہ نے کئی غذائی اشیاء پر محصولات کم کردیئے ہیں، جن میں بھارت سے درآمد کی جانے والی غذائی اشیاء بھی شامل ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غذائی اشیاء کی درآمدات پر عائد محصولات میں کٹوتی کی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا ہے، جب خوراک کی قوت خرید، ایک ممکنہ سیاسی عنصر کے طورپر اُبھر رہی ہے۔ اِس اقدام سے بھارت کی آم، انار اور چائے کی برآمدات کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ Tropical پھلو...

November 16, 2025 2:53 PM

views 23

لیبیا کے ساحل کے نزدیک تقریباً 95 غیرقانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کے الٹنے کے حادثے میں بنگلہ دیش کے چار شہریوں کی موت ہوگئی

لیبیا کے ساحل کے نزدیک تقریباً 95 غیرقانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کے الٹنے کے حادثے میں بنگلہ دیش کے چار شہریوں کی موت ہوگئی۔ لیبیا کی ہلالِ احمر سوسائٹی نے اِس واقعے کی تصدیق کی ہے، جو جمعرات کی رات کو طرابلس کے کوئی 118 کلومیٹر مشرق میں ساحلی شہر Al-Khums کے نزدیک پیش آیا تھا۔ تنظی...

November 16, 2025 9:42 AM

views 45

بھارتی فضائیہ اور فرانس کی فضائی اور خلائی فورس آج فرانس میں دو طرفہ فضائی مشق Garuda 25 کا آغاز کریں گی۔

بھارتی فضائیہIAF  آج سے فرانس میں دو طرفہ فضائی مشق Garuda 25کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کرے گی۔ بھارتی فضائیہ یہ مشق French Air And Space Force (FASF) کے ساتھ اس مہینے کی 27 تاریخ تک منعقد کرے گی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس مشق کا مقصد کام کاج کے حقیقی ماحول میں حکمتِ عملی اور طریقہئ کار کو بہتر بنان...

November 16, 2025 9:39 AM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے بھارت اور بحرین کے درمیان دیرپا اور کثیررخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خی...

November 16, 2025 9:38 AM

views 25

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خوراک کی درآمدات پر محصولات میں کمی کی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا ہے جب خوراک کی قوت خرید ایک ممکنہ سیاسی عنصر کے طورپر ابھر رہی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خوراک کی درآمدات پر محصولات میں کمی کی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا ہے جب خوراک کی قوت خرید ایک ممکنہ سیاسی عنصر کے طورپر ابھر رہی ہے۔ امکان ہے کہ اس اقدام سے بھارت کی آم، انار اور چائے کی برآمدات کو فائدہ پہنچے گا۔ وہائٹ ہاؤس نے اعلان کیاہے کہ Tropical پھل اور Juice، چائے ...

November 16, 2025 9:32 AM

views 22

روسی صدر والایمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل ٹیلیفون پر بات کی اور مشرق وسطیٰ سے متعلق بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا، جن میں بالخصوص غزہ، ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور شام میں جاری صورتحال پر توجہ مرکوز  کی گئی۔

روسی صدر والایمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل ٹیلیفون پر بات کی اور مشرق وسطیٰ سے متعلق بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا، جن میں بالخصوص غزہ، ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور شام میں جاری صورتحال پر توجہ مرکوز  کی گئی۔ روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے غزہ پٹی میں ...

November 16, 2025 9:29 AM

views 22

بھارت اور پیراگوئے نے دو طرفہ، علاقائی، کثیر جہتی اور عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کے ذریعہ دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور پیراگوئے نے دو طرفہ، علاقائی، کثیر جہتی اور عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کے ذریعہ دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ Asuncion میں منعقدہ مشترکہ کمیشن میکانزم کی پہلی میٹنگ کے دوران طرفین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کسی بھی شکل کی دہشت گردی عالمی امن اور سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے...

November 15, 2025 9:41 PM

views 22

یوکرین نے روس کے ساحلی شہر Novorossiysk میں ایک بڑے تیل کے ٹرمنل پر حملہ کیا ہے۔ ماسکو نے ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھار کرکے حملے کا جواب دیا

یوکرین نے رات بھر میں روس کے ساحلی شہر Novorossiysk میں ایک اہم تیل کے ٹرمنل پر حملہ کیا جس سے آگ بھڑک اُٹھی اور اصل بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا، حالانکہ دوسری جانب روس نے بھی کیف پر حملوں کی بھرمار کی۔ روس کی تیل برآمد کرنے والی سب سے بڑی سہولتوں میں سے اِس ٹرمنل کو یوکرین کی فوج نے ایک حملہ کرک...

November 14, 2025 2:21 PM

views 31

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کناڈا میں G7 کے وزارئے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی اور دنیا بھر کے کئی وزارئے خارجہ کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا

بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کناڈا میں G7 کے وزارئے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی اور دنیا بھر کے کئی وزارئے خارجہ کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا۔ جناب   ایس جے شنکر نے کناڈا کی اپنی ہم منصب انیتا آنند سے ملاقات کی اور بتایا کہ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کیلئے نئے روڈ میپ 2025 کے نفاذ ...

November 13, 2025 9:57 PM

views 23

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے نئی دلّی میں کنیڈاکے بین الاقوامی تجارت کے وزیر Maninder Sidhu کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے نئی دلّی میں کنیڈاکے بین الاقوامی تجارت کے وزیر Maninder Sidhu کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب گوئل نے مطلع کیا کہ یہ میٹنگ تجارت وسرمایہ کاری سے متعلق بھارت-کنیڈا ساتویں وزارتی مذاکرات کا ایک حصہ تھی۔ انھوں نے مزید کہا کہ میٹنگ کے دوران طرفین نے باہمی تجارت ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔