November 17, 2025 9:59 PM
28
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کو گذشتہ برس طلبا کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کیلئے اُن کی غیرحاضری میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے اِس فیصلے کو دھاندلی اور سیاسی اغراض پر مبنی قرار دیا ہے
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ اور سابق وزیرداخلہ اسدالزماں خان کو گذشتہ برس طلبا کے احتجاج کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کیلئے آج ڈھاکہ میں جرائم سے متعلق ملک کے بین الاقوامی ٹرائیبونل نے اُن کی غیر حاضری میں اُنھیں موت کی سزا سنائی۔ ٹرائیبونل نے اِسی معاملے میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل...