November 20, 2025 2:59 PM
18
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپنے 2011 کے فیصلے کو ردّ کرتے ہوئے، قومی انتخابات کرانے کیلئے غیرجماعتی نگراں سرکار کا نظام بحال کردیا ہے
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپنے 2011 کے فیصلے کو ردّ کرتے ہوئے، قومی انتخابات کرانے کیلئے غیرجماعتی نگراں سرکار کا نظام بحال کردیا ہے۔ 2011 کے فیصلے میں اِس بندوبست کو منسوخ کردیا گیا تھا۔ فیصلے کے مطابق نگراں سرکار کا نظام 13ویں قومی انتخابات کے بعد نافذ ہوگا، جو موجودہ عبوری سرکار کے تحت کرائے جائ...