بین الاقوامی

November 22, 2025 2:40 PM

views 24

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے امریکی امن منصوبے سے انکار کیا تو اُس کی فوجیں مزید آگے بڑھیں گی

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے امریکی امن منصوبے سے انکار کیا تو اُس کی فوجیں مزید آگے بڑھیں گی۔ روسی سلامتی کونسل کی ایک میٹنگ میں سینئر افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر پتن نے کہا کہ اِس سمجھوتے کو امن کے ایک حتمی حل کیلئے، بنیاد کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روس کے صدر ...

November 22, 2025 10:15 AM

views 27

اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے G-20 رکن ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنی طاقت کا استعمال عالمی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے کریں۔

اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے G-20 رکن ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنی طاقت کا استعمال عالمی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے کریں۔ انھوں نے کہا کہ G-20 ممالک ان پریشانیوں کو حل کرنے کی وسیع صلاحیتوں کے حامل ہیں اور وہ دنیا کو ایک مزید پرامن راستہ فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں...

November 22, 2025 10:14 AM

views 22

نائیجریا میں کل بندوق برداروں نے ایک کیتھولک رہائشی اسکول سے 200 سے زیادہ اسکولی بچوں کو یرغمال بنا لیا۔

نائیجریا میں کل بندوق برداروں نے ایک کیتھولک رہائشی اسکول سے 200 سے زیادہ اسکولی بچوں کو یرغمال بنا لیا۔ نائیجریا کی عیسائی ایسوسی ایشن کے مطابق اغوا کا واقعہ Agwara میں مقامی حکومت کی Papiri کمیونٹی کے ایک کیتھولک سینٹ میری اسکول میں پیش آیا۔ نائیجیریا کی عیسائی ایسوسی ایشن کے ترجمان Daniel Atori ک...

November 21, 2025 10:01 PM

views 14

ورلڈ فوڈ پروگرامWFP نے کہا ہے کہ افغانستان میں 3 لاکھ 50 ہزار بچے امدادی کارروائیوں میں کمی کی وجہ سے غزائیت کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں

ورلڈ فوڈ پروگرامWFP نے کہا ہے کہ افغانستان میں 3 لاکھ 50 ہزار بچے امدادی کارروائیوں میں کمی کی وجہ سے غزائیت کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اُس نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بگڑتے ہوئے انسانی حالات لاکھوں افراد کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔WFP نے کہا ہے کہ وہ اپریشنل چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود خوراک ک...

November 21, 2025 9:57 PM

views 20

پاکستان کے فیصل آباد میں ایک فیکٹری کے اندر ہوئے گیس دھماکے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی

پاکستان کے فیصل آباد علاقے میں ملِک پور کے قریب آج ایک فیکٹری میں گیس دھماکے میں 15 لوگ ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔ بچاؤ حکام کے مطابق آج صبح فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک عمارت اور قریب کی کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ فیصل آباد کمشنر کے آفس کے مطابق 15 لوگوں کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

November 21, 2025 9:44 PM

views 26

وزیر اعظم مودی جنوبی افریقہ میں جی-20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، تین روزہ جی-ٹوینٹی سربراہ کانفرنس میں حصہ لینے کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئے ہیں، جہاں Waterkloof فضائیہ کے اڈّے پر اُن کا پُرجوش رسمی استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اہم عالمی معاملات پر عالمی رہنمائوں کے ساتھ ثمرآور بات چیت کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نے ...

November 21, 2025 3:44 PM

views 20

روس کی وزارت دفاع نے آج کہا ہے کہ پانچ روسی خطوں،Crimea  اور بحیرہئ اسود پر رات بھر میں، یوکرین کے  33 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔

  روس کی وزارت دفاع نے آج کہا ہے کہ پانچ روسی خطوں،Crimea  اور بحیرہئ اسود پر رات بھر میں، یوکرین کے  33 ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔ روس کی ہوا بازی کے نگراں ادارے کے مطابق، رات بھر کی مدت میں کم سے کم آٹھ روسی ہوائی اڈوں کو اپنا کام کاج معطل کرنا پڑا۔ جنوبی روس کے Slavyansk on Kuban شہر میں دو ...

November 21, 2025 3:40 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی، کَل جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی G-20 سربراہ کانفرنس میں عالمی جنوب کی تشویش، آب و ہوا اور توانائی کی ترسیل کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، G20 رہنماؤں کی تین روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آج جوہانسبرگ پہنچیں گے۔ انھوں نے 2016 اور بعد میں 2018 اور 2023 میں برکس کی دو سربراہ کانفرنسز میں شرکت کیلئے جوہانسبرگ کا دورہ کیا تھا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ 2014 سے اب تک، وزیراعظم مودی کی یہ 12ویں G20 سربراہ کان...

November 21, 2025 3:36 PM

views 25

بنگلہ دیش میں آج صبح، پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا۔

آج صبح ایک درمیانی سطح کے زلزلے نے ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کے بہت سے علاقوں کو ہلاکر رکھ دیا، جس کی وجہ سے رہائشی گھروں سے باہر آگئے، کیونکہ زلزلے کی وجہ سے عمارتیں لرزنے لگی تھیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ زلزلہ آج صبح 10 بج کر 10 منٹ پر 5 اعشاریہ سات کی شدت کا تھا، جس کا مرکز Narsingdi ض...

November 20, 2025 10:08 PM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیر خارجہ Penny Wong سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج نئی دلّی میں آسٹریلیا کی وزیر خارجہ Penny Wong سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ وہ محترمہ Wong کے ساتھ مزید تبادلہ خیال کے منتظر ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔