November 25, 2025 3:51 PM
20
افغانستان کے خوست صوبے میں ایک رہائشی علاقے پر پاکستان کی فضائی فوج کے حملے میں نو بچوں سمیت کم از کم دس عام شہریوں کی موت ہو گئی۔
افغانستان کے خوست صوبے میں ایک رہائشی علاقے پر پاکستان کی فضائی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت کم از کم 10 عام شہریوں کی موت ہو گئی۔ افغان سرکار نے آج یہ جانکاری دی ہے۔ حکام کے مطابق آدھی رات کے کچھ ہی دیر بعد یہ حملہ کیا گیا اور ایک مقامی باشندے کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے کے بعد سرحد پر مخاصم...