November 28, 2025 2:55 PM
20
ٹورنٹو میں واقع بھارتی قونصلیٹ جنرل نے کناڈا کے شہر Brampton میں تباہ کن آگ میں بھارتی شہریوں کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
ٹورنٹو میں واقع بھارتی قونصلیٹ جنرل نے کناڈا کے شہر Brampton میں تباہ کن آگ میں بھارتی شہریوں کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی مشن نے کہا کہ وہ متاثرہ کنبے تک پہنچ چکا ہے اور انہیں تمام ضروری مدد فراہم کررہا ہے۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ Brampton شہر کے Banas Way علاقے میں 20 نومبر ک...