November 30, 2025 2:53 PM
14
یوکرین کے وفد کی قیادت کیلئے قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری رستم عمیروف کو مقرر کیا ہے
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکہ، بین الاقوامی ساجھیدار ملکوں اور روس کے ساتھ امن بات چیت میں یوکرین کے وفد کی قیادت کیلئے قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری رستم عمیروف کو مقرر کیا ہے۔ جناب عمیروف نے Andriy Yermak کی جگہ لی ہے، جنہوں نے اپنی رہائش گاہ پر بدعنوانی مخالف کارروائی کے تحت تلاشی کے ...