بین الاقوامی

December 6, 2025 2:54 PM

views 13

بلوچ قومی تحریک نے مانگ کی ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے پیشِ نظر، پاکستان کو تجارت کا ترجیحی درجہ دیئے جانے پر پھر سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

بلوچ قومی تحریک نے مانگ کی ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے پیشِ نظر، پاکستان کو تجارت کا ترجیحی درجہ دیئے جانے پر پھر سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو Generalised Scheme of Preference کے تحت یہ ترجیحی درجہ حاصل ہے۔ بلوچ قومی تحریک کے چیئرمین نسیم بلوچ نے برسلز میں یوروپی پ...

December 6, 2025 2:52 PM

views 13

خبر ملی ہے کہ فرانس میں 10 افراد اُس وقت ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے، جبکہ ایک گاڑی اُس ہجوم میں جا گھسی، جہاں لوگ کرسمس کی تیاریوں میں مصروف تھے

خبر ملی ہے کہ فرانس میں 10 افراد اُس وقت ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے، جبکہ ایک گاڑی اُس ہجوم میں جا گھسی، جہاں لوگ کرسمس کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ یہ واقعہ Guadeloupe خطے کے Sainte-Anne میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ حادثے کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے اور ح...

December 5, 2025 10:25 PM

views 18

سری لنکا میں آج اتھارٹیز کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دو دہائیوں میں اَب تک سب سے بدترین قدرتی آفت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 607 ہو گئی ہے

سری لنکا میں آج اتھارٹیز کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دو دہائیوں میں اَب تک سب سے بدترین قدرتی آفت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 607 ہو گئی ہے۔ سمندری طوفان Ditwah کی وجہ سے آئی تباہی کے بعد سے اب تک 214 افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس طوفان کے بعد سری لنکا کے متعدد ضلعوں میں تودے کھ...

December 4, 2025 3:23 PM

views 20

سمندری طوفان Ditwah سے متاثر سری لنکا میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 479 ہو گئی ہے، جبکہ 350 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

سمندری طوفان Ditwah سے متاثر سری لنکا میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 479 ہو گئی ہے، جبکہ 350 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس دوران آئندہ دنوں میں جزیرے کو موسم کی خراب صورتحال کا سامنا رہے گا۔ سری لنکا، سمندری طوفان Ditwah کے بعد بڑے پیمانے پر سیلاب، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے اور بنیادی ڈھانچے کے تباہ ہوجانے س...

December 4, 2025 3:18 PM

views 20

خلیجی تعاون کونسل کی 46ویں سربراہ کانفرنس Manama میں ختم ہوگئی ہے۔

خلیجی تعاون کونسل کی 46ویں سربراہ کانفرنس Manama میں ختم ہوگئی ہے۔ رہنماؤں نے سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی اتحاد کو مستحکم بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے، Sakhir اعلانیہ منظور کیا۔ یہ سربراہ میٹنگ بحرین کے Sakhir Palace میں ہوئی۔ اِس میں علاقائی کشیدگی بڑھنے کے تناظر میں بحرین، کویت، Oman، قطر، ...

December 4, 2025 3:17 PM

views 18

فرانس کے صدر ایمنوئل میخوں آج بیجنگ میں چین کے صدر Xi Jinping سے ملاقات کررہے ہیں

فرانس کے صدر ایمنوئل میخوں آج بیجنگ میں چین کے صدر Xi Jinping سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس بات چیت میں یوکرین اور تجارت پر توجہ مرکوز رہنے کا امکان ہے، کیونکہ یوروپی یونین تجارت سے متعلق اپنے ضابطوں کو سخت کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ میٹنگ سے پہلے فرانس کے صدر نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا کہ چین کے رہنم...

December 4, 2025 3:16 PM

views 19

ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ میں اضافہ کیلئے سوشل میڈیا پروفائل کا بغور جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے

ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ میں اضافہ کرتے ہوئے امریکی قونسل خانے کے عہدیداران کو محفوظ اظہار رائے کے سلسلے میں سینسرشِپ سے وابستہ کسی بھی کام کیلئے درخواست گزاروں کے Resumes اور سوشل میڈیا پروفائل کا بغور جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک کیبل میں کہا گیا ہے کہ...

December 4, 2025 9:36 AM

views 24

روس کے صدر ولادیمیر پوتن، 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے بھارت کے دو روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے کیلئے بھارت کے سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران، صدر پوتن کل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ کئی سمجھوتوں پر دستخ...

December 4, 2025 9:13 AM

views 18

انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے سرکردہ بلوچ کارکن میر یار بلوچ نے فِن لینڈ کی جانب سے پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو بند کرنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔

انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے سرکردہ بلوچ کارکن میر یار بلوچ نے فِن لینڈ کی جانب سے پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو بند کرنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ میر یار بلوچ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسلام آباد کی حکمرانی میں ناکامی اور بگڑتی ہوئی سلامتی صورتحال کے تئیں سنگین تشویش کی عکاسی کرتا ہے۔ میر یار بلوچ نے...

December 3, 2025 10:46 PM

views 20

اسرائیل نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ روز میں غزہ کی اصل گزرگاہ کو کھول دیا جائے گا

اسرائیل نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ روز میں غزہ کی اصل گزرگاہ کو کھول دیا جائے گا تاکہ جنگ سے متاثرہ حصے سے ہزاروں فلسطینی، جنہیں طبی امداد کی ضرورت ہے، وہ مصر کے راستے، یہاں سے جاسکیں۔ اسرائیلی فوج کی COGAT، جو انسانی ہمدردی سے متعلق معاملات کی ذمے دار ہے، اُس نے کہا ہے کہ یوروپی یونین مشن کی زیر نگرانی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔