بین الاقوامی

January 21, 2026 10:25 PM

views 13

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ اعلان کیا۔ اِس سے پہلے جناب نیتن یاہو کے دفتر نے بورڈ کی مجلسِ عاملہ میں اسرائی...

January 21, 2026 10:13 PM

views 7

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے علاوہ کوئی بھی ملک گرین لینڈ کو تحفظ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا ہے کہ امریکہ نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے مذاکرات کی کوشش کی ہے کیونکہ امریکہ کے علاوہ، کوئی بھی ملک گرین لینڈ کو تحفظ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر ام...

January 21, 2026 4:12 PM

views 4

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے

یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen نے کہا ہے کہ بھارت اور یوروپی یونین آزادانہ تجارت کا تاریخی سمجھوتہ کرنے کے قریب ہیں، جس سے عالمی کامرس اور سپلائی نظام کو نئی جہت مل سکتی ہے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے یوروپی کمیشن کی صدر نے مجوزہ تجارتی سمجھوتے کو سب س...

January 21, 2026 4:09 PM

views 7

جاپان کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم Shinzo Abe کے 2022 میں ہوئے قتل کیلئے Tetsuya Yamagami کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

جاپان کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم Shinzo Abe کے 2022 میں ہوئے قتل کیلئے Tetsuya Yamagami کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ Yamagami نے قبول کیا کہ اُس نے Nara میں ایک انتخابی مہم میں تقریر کے دوران Abe کو گولی ماری تھی۔ Yamagami کو موقع واردات سے گرفتار کیا گیا تھا اور اُس نے ایک دیسی بندوق کا استعمال کی...

January 21, 2026 3:58 PM

views 13

  روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ ڈِنمارک کا قدرتی حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے اِس کو نوآبادیاتی وراثت کہتے ہوئے اس کو اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی بتایا۔

روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ گرین لینڈ، ڈنمارک کا فطری حصہ نہیں ہے اور یہ نوآبادیاتی دور کی ایک وراثت ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی روح کے منافی ہے۔ کَل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب لاوروف نے کہا کہ گرین لینڈ تاریخی طور پر ناروے اور ڈنمارک کی کالونی رہا ہے اور بیسویں صدی ک...

January 20, 2026 9:47 PM

views 7

اسپین کے وزیر خارجہ Jose Manuel Albares بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام نئی دلی پہنچ رہے ہیں

اسپین کے وزیر خارجہ Jose Manuel Albares بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اسپین کے وزیر خارجہ Albares کل صبح وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اسپین کے وزیر خارجہ راشٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔

January 20, 2026 2:22 PM

views 4

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے

یوروپی یونین سے وابستہ ملکوں کے رہنما، اِس جمعرات کو ایک ہنگامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں گے۔ یوروپی کمیشن کے ترجمان Olof Gill نے بتایا کہ اِس میٹنگ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیان کردہ، گرین لینڈ کو قبضے میں لینے کی خواہش سے مربوط محصولات کی، امریکی دھمکیوں پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یوروپی یون...

January 20, 2026 2:22 PM

views 10

کوئٹہ اور پاکستان کے ریل پٹری کے ایک حصے کو دھماکے سے اُڑا دیا

کوئٹہ اور پاکستان کے دوسرے علاقوں کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی، کَل کُچھ گھنٹے کیلئے معطل کردی گئیں، کیونکہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے ریل پٹری کے ایک حصے کو، دھماکے سے اُڑا دیا۔ یہ دھماکہ، ڈیرا مراد جمالی کے قریب تقریباً 3 کلوگرام دھماکہ خیز مادے سے کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کُچھ نامعلوم لوگوں نے نصیر ...

January 20, 2026 2:20 PM

views 12

ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا

انسانی حقوق کے علمبرداروں کی نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کارروائی میں چار ہزار 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 26 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مظاہرین ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اگرچہ کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسک...

January 19, 2026 9:27 PM

views 5

یوروپی کمیشن کی صدر، روس اور تھائی لینڈ کو بھی غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت ملی ہے

یوروپی کمیشن کی صدر، روس اور تھائی لینڈ کو بھی غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت ملی ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیس کوف اور تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ نے اِس کی تصدیق کی ہے۔ یوروپی کمیشن نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen کو ایک دعوت نامہ ملا ہے اور وہ غزہ کے معاملے پر د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔