December 11, 2025 3:03 PM
11
امریکہ نے وینیزوئیلا کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے، جبکہ صدر Nicola Maduro کی سرکار کے ساتھ کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
امریکہ نے وینیزوئیلا کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے، جبکہ صدر Nicola Maduro کی سرکار کے ساتھ کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک بڑے تیل بردار جہاز کو ٹھوس وجوہات کی بنا پر وینیزوئلا کے ساحل سے ضبط کیا گیا۔ اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط...