بین الاقوامی

December 13, 2025 10:02 AM

views 15

جنگلاتی آگ کے عالمی بندوبست کو مستحکم بنانے سے متعلق بھارت کی قرارداد، نیروبی میں اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق اسمبلی کے ساتویں جلسے میں منظور کر لی گئی۔

کل کینیا کی راجدھانی نیروبی میں ماحولیات سے متعلق اقوامِ متحدہ اسمبلی کے ساتویں اجلاس UNEA-7 میں جنگلاتی آگ کے عالمی بندوبست کو مستحکم کرنے سے متعلق بھارت کی قرارداد کو منظور کیا گیا۔ بھارت کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد کو رکن ملکوں کی جانب سے وسیع حمایت حاصل ہوئی۔ ایک بیان میں ماحولیات، جنگلات اور آب...

December 13, 2025 9:45 AM

views 23

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں نے نئے سرے سے جنگ بندی کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں نے ایک بار پھر فوری طور سے نئے سرے سے جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ہفتہ بھر جاری وحشت ناک سرحدی تصادم کے بعد ازسرِنو جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا۔ ان تصادموں میں 20 افراد ہلاک اور تقریباً 5 لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ صدر ٹ...

December 12, 2025 2:57 PM

views 11

جاپان میں آج صبح Aomori Prefecture کے مشرقی ساحل پر 6 اعشاریہ 7 شدّت کا ایک زلزلہ آیا۔

  جاپان میں آج صبح Aomori Prefecture کے مشرقی ساحل پر 6 اعشاریہ 7 شدّت کا ایک زلزلہ آیا۔ جاپان کی موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ یہ زلزلہ Cape Erimo سے تقریباً 120 کلو میٹر جنوب-جنوب مغرب میں 20 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ اس کے پیشِ نظر ایجنسی نے سونامی کا الرٹ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ سمندر...

December 12, 2025 10:11 AM

views 14

شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ نے بنگلہ دیش میں آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کرانے کیلئے غیر جانب دار کارگزار حکومت کا مطالبہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ نے ملک میں آزاد اور سب کی شمولیت والے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے غیرجانبدار کارگزار حکومت کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کردہ انتخابی شیڈیول کو مسترد کرتے ہوئے اِسے غیر قانونی حکومت کا، غیر قانونی انتخابی کمیشن قرار دیا۔ بنگلہ دیش کے  چیف انتخاب...

December 12, 2025 10:09 AM

views 19

کینیڈا میں ہندوؤں، جین اور بدھسٹوں کے مقدس نشان ’سواستِک‘ کو نازی نشان سے الگ کرنے کیلئے نئے نفرت مخالف بل C-9 میں ترمیم کی گئی ہے۔

کینیڈا میں ہندوؤں، جین اور بدھسٹوں کے مقدس نشان ’سواستِک‘ کو نازی نشان سے الگ کرنے کیلئے نئے نفرت مخالف بل C-9 میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کے روز ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس کی انصاف اور انسانی حقوق سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نے بِل کی انگریزی کاپی سے لفظ ’سواستِک‘ کو متفقہ طور پر حذف کرنے کا فیص...

December 12, 2025 10:03 AM

views 11

بھارت اور لائبیریا نے ادویات کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مشترکہ معیارات اور انضباطی مطابقت کو فروغ دینا ہے۔

بھارت اور لائبیریا نے ادویات کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مشترکہ معیارات اور انضباطی مطابقت کو فروغ دینا ہے۔ وزارتِ صحت نے مطلع کیا ہے کہ اس مفاہمت نامے پر لائبیریا میں بھارت کے سفیر منوج بہاری ورما اور لائبیریا کے وزیرِ صحت ڈاکٹر Louise M. Kpoto کی موجودگی میں دستخط کیے...

December 12, 2025 10:02 AM

views 12

آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے اسکارف پر پابندی لگانے والے قانون کو منظوری دے دی ہے۔

آسٹریا نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے اسکارف پر پابندی لگانے والے قانون کو منظوری دے دی ہے۔ اس کا اطلاق سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں دونوں میں ہوگا۔ نئے قانون کے مطابق 14 سال سے کم عمر کی لڑکیاں حجاب اور برقعے جیسے سر ڈھانکنے والے روایتی مسلم پہناوے استعمال نہیں کرسکیں گی۔ حکم کی بارہا ...

December 11, 2025 9:33 PM

views 14

پاکستان میں فوجی اداروں، خاص طور پر دفائی افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل آصف منیر اور انٹلیجنس کے سابق حکام سے وابستہ ڈھڑوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مابین، آج ایک فوجی عدالت نے انٹرسروسس انٹلیجنس آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو14 سال قید کی سزا سنائی ہے

پاکستان میں فوجی اداروں، خاص طور پر دفائی افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل آصف منیر اور انٹلیجنس کے سابق حکام سے وابستہ ڈھڑوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مابین، آج ایک فوجی عدالت نے انٹرسروسس انٹلیجنس آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو14 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ حکمرانوں نے موجودہ فوجی قیادت او...

December 11, 2025 9:18 PM

views 10

بنگلہ دیش نے اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گذشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد پہلی مرتبہ ہے

بنگلہ دیش میں اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد پہلے انتخابات ہوں گے۔ اِسی دن جولائی نیشنل چارٹر کے نفاذ سے متعلق ریفرینڈم ہوگا۔ چیف انتخابی کمشنر A. M. M. نصیر الدین نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے یہ اع...

December 11, 2025 3:05 PM

views 11

خارجہ اُمور کے مرکزی وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ دیوالی کو یونیسکو کے اہم ثقافتی وِرثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کئے جانے کے موقع پر کینیا میں تاریخی شری رام مندر میں تقریبات میں شامل ہوئے

خارجہ اُمور کے مرکزی وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ دیوالی کو یونیسکو کے اہم ثقافتی وِرثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کئے جانے کے موقع پر کینیا میں تاریخی شری رام مندر میں تقریبات میں شامل ہوئے۔ 1919 میں تعمیر کیا گیا شری رام مندر بھارت اور کینیا کے درمیان مشترکہ تاریخی رشتوں اور بھارت کی ثقافتی میراث کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔