بین الاقوامی

December 14, 2025 9:45 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے Bondi Beach پر آج وحشیانہ دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے Bondi Beach پر آج وحشیانہ دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں یہودیوں کے تہوار Hanukkah کے پہلے دن لوگوں کو جشن مناتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اُن کنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا جو اپنے عزیزوں سے محروم ہوگئے ہیں۔ انھوں نے ...

December 14, 2025 9:43 PM

views 18

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی Steve Witkoff اور Jared Kushner آج، ایک اور مرحلے کی بات چیت کیلئے برلن پہنچ گئے ہیں، جس کا مقصد یوکرین میں جنگ ختم کرانے کے ایک معاہدے کو یقینی بنانا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی Steve Witkoff اور Jared Kushner آج، ایک اور مرحلے کی بات چیت کیلئے برلن پہنچ گئے ہیں، جس کا مقصد یوکرین میں جنگ ختم کرانے کے ایک معاہدے کو یقینی بنانا ہے۔ کَل شام قوم سے اپنے خطاب میں یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین، امریکہ اور یوروپ کے افسران ا...

December 14, 2025 3:20 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی، شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی کا یہ دورہ، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہورہا ہے۔ اُردن میں 17 ہزار 500 سے زیادہ بھارتی افراد مقیم ہیں، جو وہاں کے اقت...

December 14, 2025 3:17 PM

views 15

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں حملہ کرکے حماس کی فوجی شاخ میں ہتھیار تیار کرنے سے متعلق سربراہ کو ہلاک کردیا ہے

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں حملہ کرکے حماس کی فوجی شاخ میں ہتھیار تیار کرنے سے متعلق سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق علاقے میں صرف ایک حملہ کیا گیا اور اِس میں حماس کا بڑا لیڈر رعد سعد مارا گیا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ سعد، حماس کی فوجی شاخ کے اسلحہ سازی کے ہیڈکوارٹرس ...

December 14, 2025 9:49 AM

views 20

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں داعش کے بندوق برداروں کی طرف سے دو امریکی سپاہیوں اور ایک شہری کی ہلاکت کے خلاف جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔

ملکِ شام میں داعش، IS کے بندوق بردار کے ساتھ گولی باری میں دو امریکی فوجیوں اور ایک مترجم امریکی شہری کی موت ہو گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمان نے یہ اطلاع دی ہے۔ حکام نے بتایا کہ حملے میں عملے کے تین اراکین زخمی بھی ہوئے ہیں اور بندوق بردار کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ل...

December 14, 2025 9:47 AM

views 18

بنگلہ دیش کے انتخابی کمیشن نے تیرہویں پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد سے بڑھتی بے چینی کے تناظر میں ملک بھر میں اپنی اعلیٰ قیادت اور دفاتر کی حفاظت کیلئے اضافی پولیس تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کے انتخابی کمیشن نے تیرہویں پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد سے بڑھتی بے چینی کے تناظر میں ملک بھر میں اپنی اعلیٰ قیادت اور دفاتر کی حفاظت کیلئے اضافی پولیس تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ انسپیکٹر جنرل آف پولیس اور ڈھاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کو لکھے خطوں میں انتخابی کمیشن نے چیف انتخابی ک...

December 13, 2025 9:39 PM

views 14

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے باوجود، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر لڑائی جاری ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے باوجود، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر لڑائی جاری ہے، حالانکہ ٹرمپ نے کہا تھا کہ دونوں ملک جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل، ٹرمپ نے کہا تھا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے لیڈر، ہفتے بھر کے خونریز تصادم کے بعد اپنے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر فوری طور سے جائز...

December 13, 2025 3:07 PM

views 13

امریکی ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے ایک قرارداد پیش کی ہے تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ایمرجنسی کے اعلامیے کوپلٹا جاسکے

امریکی ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے ایک قرارداد پیش کی ہے تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ایمرجنسی کے اعلامیے کوپلٹا جاسکے، جس کے تحت بھارت سے کی جانے والی درآمدات پر 50 فیصد محصولات عائد کئے گئے ہیں۔ قرارداد میں اِن اقدامات کو غیرقانونی اور امریکی ورکروں، صارفین اور دو طرفہ تعلقات کیلئے نقصان دہ ب...

December 13, 2025 3:05 PM

views 12

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔ اور اپنے ایک قابلِ بھروسے شراکت داری کے طور پر یقین دہانی کرائی ہے۔ انسانی بنیاد پر کی گئی اس مدد میں Peru میں بھارت کے سفیر Vishvas Sapkal نے پیرو کے وزیر صحت کو کُل ...

December 13, 2025 3:04 PM

views 11

بھارت اور ملیشیا کے درمیان راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ فوجی مشقیں Harimau Shakti 2025 جاری ہیں

بھارت اور ملیشیا کے درمیان راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ فوجی مشقیں Harimau Shakti 2025 جاری ہیں۔ یہ مشقیں 18 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ بھارتی فوج کے مطابق دونوں ملکوں کے فوجی، کارروائی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے جامع مشترکہ تربیتی مشقیں کررہے ہیں۔ اہم سرگرمیوں میں انسدادِ شورش پس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔