June 15, 2024 9:51 AM June 15, 2024 9:51 AM
30
وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور دفاعی صنعت کے شعبے میں اشتراک کو مزید فروغ دینے کی امید ظاہر کی۔ انھوں نے بھارت۔اٹ...