July 2, 2024 3:01 PM July 2, 2024 3:01 PM
21
آسام میں سیلاب کی صورتحال بدستور ابتر،19 ضلعوں کے 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
آسام میں سیلاب نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے، جس میں 19 اضلاع میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ سیلاب کی زد میں ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے میں Tinsukia میں ایک اور شخص کی موت ہوگئی ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے، جبکہ Golaghat میں ایک اور شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ آسام میں شدید بارش اور اروناچل پردی...