بین الاقوامی

August 9, 2024 9:47 AM

views 33

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کا تین دن کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرناہے۔ اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کی...

August 9, 2024 9:46 AM

views 37

بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف لیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش میں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے تاکہ وہاں ہندوؤں اور تمام دیگر اقلیتی طبقوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے۔ جناب م...

August 9, 2024 9:37 AM

views 27

مصر، قطر اور امریکہ کے رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کو قطعی شکل دیں

مصر، قطر اور امریکہ کے رہنماؤں نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کو قطعی شکل دیں۔ کَل رات ایک مشترکہ بیان میں تینوں ممالک نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ وہ دوحہ یا قاہرہ میں 15 اگست کو دوبارہ فوری بات چیت کا آغاز کریں تاکہ معاہدے سے متعلق سبھی بقیہ کمیوں کو پُر کیا جاسکے اور...

August 8, 2024 9:54 PM

views 27

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف لیا ہے

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آج شام ڈھاکہ میں Bang بھون میں اُنہیں حلف دلایا۔ اِس موقع پر مختلف ملکوں کے سفارتکار بھی موجود تھے۔ محمد یونس 28 جون 1940 کو پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک بنگلہ دیشی کاروباری، ...

August 8, 2024 9:48 PM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔ اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل ک...

August 8, 2024 9:44 PM

views 29

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج برطانیہ کے وزیر خارجہ David Lammy کے ساتھ فون پر بنگلہ دیش اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج برطانیہ کے وزیر خارجہ David Lammy کے ساتھ فون پر بنگلہ دیش اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے بتایا کہ انھیں برطانیہ کے وزیر خارجہ کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی اور بنگلہ دیش اور مغربی ایشیا کے حالات پر گفتگو کی گئ...

August 8, 2024 9:40 PM

views 35

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ویلنگٹن میں گورنمنٹ ہاؤس میں نیوزی لینڈ کے گورنر جنرل Dame Cindy Kiro کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی سرکاری ضیافت میں شرکت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ویلنگٹن میں گورنمنٹ ہاؤس میں نیوزی لینڈ کے گورنر جنرل Dame Cindy Kiro کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی سرکاری ضیافت میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہاں کے وزیر اعظم Chirstopher Luxon، نیوزی لینڈ سرکار کے سرکردہ وزیر، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی بیٹی Itishree مرمو، بھارتی وفد ک...

August 8, 2024 9:38 PM

views 21

برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کے مظاہروں کے جواب میں نسل پرستی مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

برطانیہ میں South Port میں چھرے بازی کے واقعے کے کچھ دن بعد دائیں بازو کے مظاہرین کی روک تھام کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر اتر آئے۔ لندن، برسٹل برائٹن، برمنگھم، Liverpool، Hastings اور Walthamstow جیسے قصبوں و شہروں میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانوی حکومت نے ملک میں دائیں بازو کے مظاہروں ...

August 8, 2024 9:34 PM

views 28

جاپان میں، آج 7 اعشاریہ ایک، شدت کے زلزلے نے ملک کے جنوب مغربی حصے کو ہلا کر رکھ دیا

جاپان میں، آج 7 اعشاریہ ایک، شدت کے زلزلے نے ملک کے جنوب مغربی حصے کو ہلا کر رکھ دیا۔ ارضیاتی سائنس سے متعلق ایجنسی نے Miyazaki، Kochi، Oita، Kagoshima ساحلی علاقوں اور Ehime کے علاقوں کیلئے سنامی سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ابھی تک کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

August 8, 2024 2:46 PM

views 34

نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو آج رات بنگلہ دیش میں عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج رات حلف لے گی۔ فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے کَل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جنرل وقار الزماں نے امید ظاہر کی کہ تین سے چار روز کے دوران ملک میں حالات معمول پر آجائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں کے دور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔